بلال اشرف اور ثناء جاوید کا رومانوی شوٹ

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ثناء جاوید جن کا شمار انڈسٹری کی حسین عورتوں میں کیا جاتا ہے۔

اداکارہ ثناء جاوید اپنی خوبصورتی اور اداکاری کی صلاحیتوں کو لے کر خبروں کا حصہ بنی رہتی ہیں جبکہ اداکارہ کا انداز ہی بہت دلفریب ہوتا ہے۔

دوسری جانب بلال اشرف بھی پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور ماڈل و اداکار ہیں جن کو پاکستان کے بہترین ماڈلز میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی اور بلال اشرف کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

ان تصاویر میں دیکھا اجاسکتا ہے کہ اداکارہ ماڈل بلال اشرف کے ہمراہ ایک رومانوں انداز میں موجود ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

اداکارہ ثناء جاوید اپنے اس شوٹ میں کمال بہت دلکش نطر آرہی ہیں جبکہ ان کا لباس ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی  اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی کچھ تصاویر نئی ہویلی دلہن کے انداز میں شیئر کی تھیں جس میں میں اداکارہ  کا انداز کسی بھی نئی نویلی دلہن سے کم نہیں لگ رہا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

The post بلال اشرف اور ثناء جاوید کا رومانوی شوٹ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email