اسلام آباد: تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش شروع

اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش شروع ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد گردونواح میں بارش کے بادل چھا گئے ہیں، بارش سے گرمی کی شدت میں کمی ہوگئی ہے اور موسم بھی خوشگوار ہوگیا ہے۔

The post اسلام آباد: تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش شروع appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email