عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کا انتقال ہو گیا

فرانس کے ایک سابق فٹ بالر 39سال تک کومہ میں رہنے کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ جین پیرے نامی ایک فرانسیسی فٹ بائولر 1982میں ایک آپریشن کے نتیجے میں کومہ میں چلے گئے تھے جس کے بعد وہ 39سال تک کومہ میں رہے۔

جس کے بعد آج ان کا انتقال ہو گیا ہے۔پیرے ایک ڈیفنڈر کے طور پر کھیلتے رہے اور فرانس کے مشہور فٹ بال کلب پی ایس جی کی نمائندگی کرتے تھے۔

The post عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کا انتقال ہو گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email