موجودہ حکومت صاف اور شفاف انتخابات کرانے کیلئے پرعزم ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت صاف اور شفاف انتخابات کرانے کیلئے پرعزم ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا کہ ہم نے ای وی ایم میں الیکشن کمیشن کی ضروریات کو پورا کیا ہے ، موجودہ حکومت صاف اور شفاف انتخابات کرانے کیلئے پرعزم ہے۔

انھوں نے مزید کہا ہے کہ الیکشن اصلاحات کے تین حصے ہیں۔

The post موجودہ حکومت صاف اور شفاف انتخابات کرانے کیلئے پرعزم ہے، شبلی فراز appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email