طلباء کی ویکسینیشن مہم کا آغاز ہوگیا

 این سی او سی کی ہدایت کے مطابق 17 سال اور زیادہ عمر کے طلباء کی ویکسینیشن مہم کا آغاز ہوچکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ضلع وسطی سے ویکسینیشن مہم کا آغاز کیا گیا ہے جبکہ ویکسی نیشن مہم کی نگرانی ڈی ایچ او سینٹرل ڈاکٹر مظفر اوڈھو کر رہے ہیں۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ آج گورنمنٹ ڈگری کا لج فار ویمن نارتھ ناظم آباد میں طالبات کو ویکسین لگائی گئی ہے۔

واضح رہے کہ تمام طلباء و طالبات کو فائزر ویکسین لگائی جا رہی ہے۔

The post طلباء کی ویکسینیشن مہم کا آغاز ہوگیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email