محکمہ تعلیم سندھ کا 46 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے 46 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی بی اے سکھر کے تحت ٹیسٹ کا عمل 13 ستمبر سے شروع ہوگا ، 14 ہزار 39 پرائمری اسکول ٹیچرز جبکہ 32 ہزار 5 سو 10 جونیئر ایلمنٹری اسکول ٹیچرز بھرتی کیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ صوبہ بھر سے 3 لاکھ 72 ہزار 3 سو 14 امیدوار ٹیسٹ میں شریک ہونگے۔

 

 

 

The post محکمہ تعلیم سندھ کا 46 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email