آئی جی پنجاب گوجرانوالہ پہنچ گئے

آئی جی پنجاب انعام غنی گوجرانوالہ پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب انعام غنی نے عوام کے لیے بنائے گئے پولیس خدمت مراکز کا دورہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آر پی او عبدالکریم اور سی پی او سرفراز فلکی سمیت دیگر افسران ساتھ ہیں۔

واضح رہے کہ پولیس آن لائن ٹیکنیکل سہولیات اور 15 سسٹم کا وزٹ کر کے بریفنگ لیں۔

The post آئی جی پنجاب گوجرانوالہ پہنچ گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email