بلاول بھٹو زرداری کل سے ملتان کا دورہ کریں گے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کل سے ملتان کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی ان کا استقبال کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ملتان میں اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے۔

واضح رہے کہ جنوبی پنجاب میں بلاول بھٹو  وہاڑی اور رحیم یار خان کا بھی دورہ کریں گے۔

The post بلاول بھٹو زرداری کل سے ملتان کا دورہ کریں گے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email