قومی ہیرو ڈاکٹر قدیر خان کی طبیعت ناساز

قومی ہیرو ڈاکٹر قدیر خان کی طبیعت ناساز ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیوکلیر پروگرام کے خالق اور قومی ہیرو ڈاکٹر قدیر خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 26 اگست کو (کے آر ایل) اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا ، بہتری نہ آنے پر ملٹری اسپتال کے کوویڈ وارڈ میں منتقل کیا گیا ہے۔

The post قومی ہیرو ڈاکٹر قدیر خان کی طبیعت ناساز appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email