کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ہو رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بارش کے بعد مختلف علاقوں کورنگی ، ملیر ، نیوکراچی ، سرجانی ٹاؤن اور گلشن اقبال میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔

اس کے علاوہ لانڈھی ، عثمان آباد ، شو مارکیٹ اور کھارادر میں بھی بارش کے باعث بجلی معطل ہے۔

The post کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email