لینگ لینڈ سکول کے سابق پرنسپل میجر ریٹائیرڈ لینگ لینڈ انتقال کرگئے

لاہور(نامہ نگار) لینگ لینڈ سکول اینڈ کالج چترال کے بانی اور سابق پرنسپل میجر ریٹائیرڈ جیوفری لینگ لینڈ آج صبح لاہور کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئے۔

Print Friendly, PDF & Email