ماہانہ ارکائیوز

دنیا میں صحیح معنوں میں انسانی زند گیوں میں یوٹرن لے آنے والا انقلاب اسلامی انقلاب تھا۔سینیٹر مشتاق احمد

چترال ( نمائندہ زیل  ) دنیا میں صحیح معنوں میں انقلاب صرف ایک ہی ہے اور وہ ہے اسلام کا انقلاب جسے رسولؐ خدا نے نوجوانوں کی مدد سے برپا کردیا تھا اور یہ انقلاب ہے جس میں لوگوں کی زندگیوں میں مکمل یو ٹرن لے آیا اور معاشرے میں ایک سو اسی درجے کا پلٹا کھایاکہ قیامت تک اس …

مزید پڑھئے

معروف صحافی ظہیر الدین اتفاق ِ رائے سے چترال پریس کلب کے دوبارہ صدر منتخب

چترال پریس کلب کے انتخابات برائے سال 2019ء مکمل ہوگئے جس میں اتفاق رائے سے  روزنامہ ڈان سے منسلک  معروف صحافی ا  ظہیرالدین صدر منتخب ہوگئے۔ دیگر عہدیداروں میں عبدالغفار (روزنامہ جہاد) جنرل سیکرٹری، سیف الرحمن عزیز (سماء ٹی۔وی)سینئر نائب صدر، میاں آصف علی شاہ کاکا خیل (پی ٹی وی) نائب صدر، نورافضل خان (روزنامہ آج) فنانس سیکرٹری اور سید نذیر حسین شاہ …

مزید پڑھئے

ایف سی پی ایس دروس کے طلبہ نے صوبائی سطح میں قومی ترا نہ کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی

سوات (ایم۔فاروق) فرنٹیئر کور پبلک اسکول دروش کے طلباء صوبائی سطح پر ہونے والےمقابلوں میں ” قومی ترانہ”  پیش کرکے   سب سے  بازی لے گئے۔ یاد رہے کہ ضلعی سطح کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کے بعد صوبائی سطح پر ہونے والے قومی ترانے کے  مقابلوں  میں بھی  فرنٹیئر کور پبلک اسکول دروش کے طلباء نے پہلی پوزیشن …

مزید پڑھئے

علی رضا نے ارود تقریری مقابلے میں صوبائی سطح پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی

سوات : (ایم۔فاروق)تفصیلات کے مطابق ماہ اکتوبر ۲۰۱۸کو نیب آفس پشاور میں ہونے والے مختلف اضلاع کے سکولوں کے طلباء کے مابین ہونے والی اردو تقریری مقابلے جس کا موضوع تھا ” بدعنوانی کے خلاف نوجوانوں کا کردار”  میں گورنمنٹ ہائی سکول کوغذی کے طالبعلم علی رضا نے صوبہ بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ واضح رہے کہ موصوف …

مزید پڑھئے

اے کے آر ایس پی کا لوکل کونسلز اور ایل ایس اوز کو تربیت فراہم کرنے کے لیے اٹھا یا جانے والا قدم انتہائی احسن ہے۔ حاجی مغفرت شاہ

چترال(نمائندہ زیل) سول رجسٹریشن ،  صحت فینانسنگ  اور ماں بچے  کے حقوق  پر  ویلج کونسل اور   ایل ایس سوز کو تربیت فراہم کرنے کے لیے اٹھای جانے قدم انتہائی احسن ہے ۔ یہ بات آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے AQCESSپراجیکٹ کے تحت ضلع بھر سے آئے ہوئے بارہ مختلف ویلج کونسلوں اور لوکل سپورٹ آرگنائزیشن (ایل ایس او) کے …

مزید پڑھئے

ذکر چترالی قوم کے محسنوں کا

خدا کی اس بستی میں کچھ خاصال یگانہ ایسے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ دوسرے انسانوں کی خدمت کا جذبہ عطا کرتاہے ان کے اس جذبے کی عکاسی مواقع کی مناسبت پر منحصر ہے۔ کسی  کو اللہ تعالیٰ بہت بڑے رتبے پر مقرر کرکے ان کی شہرت کو دور دور تک چار چرند کرنے کا موقع دیتا ہے لیکن بہت سے …

مزید پڑھئے

ماہنامہ شندور کے چیف ایڈیٹر محمد علی مجاہد کی ایم پی اے مولانا ہدایت الرّحمٰن سے ملاقات

اسلام آباد(شیرافگن ) آج ماہنامہ شندور کے چیف ایڈیٹر محمد علی مجاہد اور عاصمہ عباسی نے ایم پی اےمولانا ہدایت الرحمنٰ سے ملاقات کی ۔اس ملاقات میں چترال میں سیاحت کے فروع اور صحافتی امور کے حوالے سے ایم پی اے صاحب کو تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔ایم پی اے صاحب نے بھی اس موضوع پر اپنی دلچسپی کا اظہار …

مزید پڑھئے

دولومچ اور سین لشٹ کے لئے پینے کے پانی کے سکیم کا افتتاح

چترال (زیل نمائندہ)چترال کے مضافاتی علاقے دولومچ اور سین لشٹ کی تقریبا چار ہزار آبادی کے لئے ایک غیر سرکاری ادارے کی جانب سے تیار کردہ پینے کی پانی کے تیار منصوبے کا اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر جناب منہاس الدین آج باقاعدہ افتتاح کردیا۔ پانچ سو سے زائد گھرانوں پر مشتمل علاقے کے لئے مذکورہ ادارے نے یہ منصوبہ ڈیڑھ کروڑ …

مزید پڑھئے

دفتر ویلج کونسل کوغذی میں رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کا اجلاس

کوغذی (ایم۔فاروق ) تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز دفتر ویلج کونسل کوغذی میں "ادارہ رائٹ ٹو پبلک سروس کمیشن”کی طرف سے عوامی خدمات کے حصول اور ازالے کے سلسلے میں آگاہی اجلاس منعقد ہوا۔ جسمیں ویلج کونسل کوغذی کے چیئرمین خورشید حسین مغل ایڈووکیٹ، نائب چیئرمین وی۔سی کوغذی اعجاز احمد، پی۔پی۔پی چترال کے سنئیر نائب صدر شریف حسین، سماجی …

مزید پڑھئے

ٹیوشن پڑھانے والے اساتذہ کی چھان بین کا ٹاسک خفیہ ایجنسی کے حوالے

جہلم سمیت پنجاب کے 36 اضلاع میں ٹیوشن پڑھانے والے سرکاری اساتذہ کی چھان بین کا ٹاسک خفیہ ایجنسی کے حوالے، محکمہ تعلیم پنجاب کو شکایات ملی تھیں کہ سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے پرائیوٹ سکولز، اکیڈمیاں قائم ہیں پرائیویٹ ٹیوشن بھی پڑھاتے ہیں ، اگر اساتذہ پابندی کے باوجود ٹیوشن پڑھانے،اکیڈمیاں اورپرائیویٹ سکولز چلانے میں ملوث پائے گئے تو …

مزید پڑھئے