ماہانہ ارکائیوز

محراب نبی مرحوم کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف چترال اسٹوڈنٹس ایسوسی ا یشن کے پشاور یونیورسٹی میں میٹنگ

پشاور(مستنصر حسین) محراب نبی مرحوم کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف چترال اسٹوڈنٹس ایسوسی ا یشن کے  پشاور یونیورسٹی کے احاطے میں  ایک اہم  میٹنگ منعقد کی گئی ۔جس میں طلباء کے علاوہ مختلف سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔میٹنگ کی صدارت منتخب ایم پی اے مولاناہدایت الرّحمنٰ صاحب نے کی ۔ میٹنگ میں موجودہ صورتحال اور سی …

مزید پڑھئے

محراب نبی کے قاتل گرفتار ہوں گے۔ وزیر اعلی

CM KP Mahmood Khan

پشاور(زیل نمائندہ) محراب نبی جیسے پھول کے قاتل اب نہیں بچ پائیں گے۔ اس حوالے سے حکمران جماعت کے سوشل میڈیا ٹیم ضلع چترال نے خصوصی طور پر ہنگامی بنیادوں پر کئی اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ سوشل میڈیا ٹیم ضلع چترال کی طرف سے وزیر اعلیٰ کے پی کے اور گورنر صاحب سے خصوصی ملاقات اور محراب نبی کے …

مزید پڑھئے

محرب نبی قتل کیس کے سلسلے میں سی ایس اے کے صدر کا تھانہ پہاڑی پورہ کا دورہ

پشاور(نمائندہ زیل)  چترال اسٹوڈنٹس ایسویسی ایشن   کے میڈیا رپورٹ کے مطابق "محراب نبی قتل کیس”  کی تحقیقاتی ٹیم اپنی ذمہ داریوں کی پیروی کرتے  ہوئے  صدر CSA  عابدپیرزادہ کی سربراہی  میں تھانہ پہاڑی پورہ کادورہ کیا۔ تفتیشی افیسر اور دیگر ذمہ دران سے مل بیٹھ کر اس ایشو کی تہ تک پہنچنے کی  حتی الوسیع کوشش کی گئی۔ کیس کی …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی اویر میں ہارا نہیں جیت گیا ہے۔ سرتاج

چترال (زیل نمائندہ) پی ٹی آئی چترال کے قائدین ایم پی اے وزیر زادہ ،سرتاج احمد خان اور اسرار الدین صبور نے اپنے ایک مشترکہ اخباری بیان میں اویر یوسی کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاہے کہ ہارجیت سیاست کا حصہ ہے تاہم اویر کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے حا لیہ ضمنی بلدیاتی الیکشن …

مزید پڑھئے

تعلیم بکاؤ مال

Irfan Aziz

گردش زمانہ نے جہاں جملہ معاملات زیست کو اپنی منحوس رنگ میں رنگا کر ان کا ستیا ناس کرکے رکھ دیاہے وہاں تعلیم جیسے مقدس فریضے کو مادہ پرستی کا شکار بنا کر رکھ دیا ہے۔بزرگوں سے سنا ہے کہ ماضی کے سنہرے ادوار میں تعلیم اور تعلم کا سلسلہ مشنری جذبہ کے ساتھ سر انجام دیا جاتا تھا۔ اور …

مزید پڑھئے

ماچس ہوگی آپ کے پاس؟؟

برٹرینڈرسل سے منسوب ایک قول ہے۔”میں چاہتا ہوں کہ میری نگاہ اللہ کی نگاہ جیسی ہوجائے۔نہ لاگ رہے نہ لگاؤ۔“بظاہر ایسا ہونا ممکن نہیں۔کیونکہ انسان پسند نا پسند کا مجموعہ ہے۔مگر ہم میں سے کئی ایسے ہیں جو اس اُلوہی صفت سے متصف ہونے کی خواہش ضرور رکھتے ہیں۔ اس دور کو سوشل میڈیا خاص کر فیس بُک(کتابِ چہرہ) سے …

مزید پڑھئے

پرواک میں بجلی کی غیر اعلانیہ اور ناراوا لوڈشیدنگ کے خلاف علاقہ مکینوں کا سراپا احتجاج

پرواک (حمید حقی)چترال کے بالائی علاقے میں طویل عرصے سے جاری بجلی کی غیر اعلانیہ اور غیر معینہ مدت تک بجلی کی بندش کے خلاف بالائی چترال کے گاوں پرواک میں ضلعی حکومت اور متعلقہ محکمے کو دی گئی ڈیڈ لائین کے مطابق آج بروز پیر سنٹر پرواک میں پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔جس میں علاقہ پرواک کے علاوہ سنوغر، …

مزید پڑھئے

ٹیوشن مافیا

ڈرگ مافیا ،ٹمبر مافیا اور بھتہ مافیا کے بعد ٹیوشن مافیا منظر عام پر آگیا ہے۔ سردی کی چھٹیاں شروع ہوتے ہی چھوٹے بڑے  دیہات،چترال ،دروش ،بونی اور گرم چشمہ کی ہر قابل ذکر دیوار پر کسی نہ کسی ٹیوشن سنٹر کا اشتہار چسپان نظر آتا ہے ۔جن اساتذہ کرام نے دس ماہ سکول یا کالج میں طلباؤ طالبات کو …

مزید پڑھئے

چیف سیکرٹری خیبر پختون خواہ کا سب تحصيل تور کھو شاگرام کا دورہ

تورکہو (زیل نمائندہ) اج چیف سیکرٹری خیبر پختون خواہ نے سب تحصيل تورکھو شاکرام کا مختصر دورہ کیا۔ان کے ساتھ کمشنر ملاکنڈ سیکرٹری ہیلتھ کے پی کے، ڈی سی او چترال اور دوسرے افسران بھی تھے اور انھون نے آر ایچ سی شاگرام کا بھی دورہ کیا اور ہسپتال کے مختلف یونٹون کا بھی معائنہ کیا ہسپتال مین مختصر تقریب کا …

مزید پڑھئے

پاکستان سپرلیگ کے لیے چھٹی ٹیم کی اونر شپ فروخت ہوگئی

پاکستان سپرلیگ کے لیے چھٹی ٹیم کی اونر شپ فروخت ہوگئی۔ علی ترین اگلے سات سال کے لیے مالک بن گئے۔ ان کے مدمقابل جنوبی افریقہ کی کمپنی کے نمائندے  احمد چنائی نے انکشاف کیا ہے کہ علی ترین نے  چھ عشارہ تین پانچ ملین ڈالرز (موجودہ ریٹ کے مطابق اٹھاسی کروڑ سالانہ )قیمت لگا کر یہ بڈ اپنے نام …

مزید پڑھئے