ماہانہ ارکائیوز

پی ایس ایل کے میڈیا رائٹس 3 سال کیلئے بلٹس ایڈورٹائزنگ اور ٹیک فرنٹ کو مل گئے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے آئندہ تین ایڈیشنز کے میڈیا رائٹس بلٹس ایڈورٹائزنگ اور ٹیک فرنٹ کو دے دیے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل 2019 سے 2021 تک کے ایڈیشنز کے میڈیا رائٹس بلٹس ایڈورٹائزنگ اور ٹیک فرنٹ کے پاس ہوں گے اور ان سے طے پائے جانے …

مزید پڑھئے

چترال فوک بینڈ کی طرف سے لوک ورثہ اسلام آباد میں کھوار موسیقی کی محفل

اسلام آباد(زیل نمائندہ)چترال فوک بینڈ کی طرف سے لوک ورثہ اسلام آباد میں ایک روزہ پروگرام کھوار پروموشنل ایونٹ فار یوتھ میوزیشین کے نام سے منعقد کیا گیا۔ پروگرام میں چترال سے تعلق رکھنے والے نوجوان فن کار اپنے فن سے سامعین کو محظوظ کیا۔ پروگرام میں کھوار بینڈ، کھوار فوک بینڈ، نسٹ بینڈ، اسپہ تان بینڈ اور یک زبان …

مزید پڑھئے

کل اور آج

ہونٹوں  میں مسکراہٹیں،  دل پانی سے زیادہ نرم اور شیشے سے صاف باتوں میں مٹھاس خوف میں غالب یہ وہی مسلمان تھے  جو چودہ سو سال پہلے گزر چکے ہیں۔ آپکے زندگیاں آج پوری انسانیت کے لئے نمونہ ہیں فضیلت فرشتوں سے آگے حکمرانوں  میں عادل۔ جب اخلاق کے میدان میں آتے تو پورا دنیا کو فتح کرلیتے اور ہتھیار …

مزید پڑھئے

شہید یاسر اللہ کی چوتھی برسی منائی گئی

برنس (ایم فاروق) ملک بھر کی طرح چترال میں بھی سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہدا کی چوتھی برسی منائی جارہی ہے۔ 4 سال قبل 16 دسمبر ہی کے روز سفاک دہشت گردوں نے پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر بزدلانہ حملہ کیا اور 147 طلبا و اساتذہ کو شہید کردیا تھا جن میں برنس چترال سے سے تعلق رکھنے …

مزید پڑھئے

وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کی براہ راست فیس بک ٹاک

CM KP Mahmood Khan

پشاور(زیل ڈیسک) گذشتہ دنوں پہلی دفعہ سی اپم کے پی محمودخان نے فیس بک پر سوالوں کےجوابات دئیے۔ ساتھ اپنے سیاسی کرئیر سے متعلق بھی باتیں بتائیں۔ اس کے انٹرویو اور سوالات کی تفصیل اس ریکارڈڈ ویڈیو میں قارئین کے لیے پیش خدمت ہے۔

مزید پڑھئے

وزیر اعلی سے آپ کیا پوچھنا چاہتے ہیں؟

CMKPLive

پشاور (زیل ڈیسک) موجودہ صوبائی حکومت جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے پہلی مرتبہ سوشل میڈیا (فیس بک ) کے ذریعے عوام تک رسائی چاہتی ہے اور اس سلسلے میں پہلی کوشش خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلی کل فیس بک لائیو پر عوامی سوالات کا جواب دے کر کریں گے۔ ان کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق وہ آج …

مزید پڑھئے

خالد بن ولی کا فیس بک اکاؤنٹ یادگاربنادی گئی

چترال کے ہر دلعزیز شخصیت، سابق انسپکٹر ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن اور سابق سول جج خالد بن ولی کو فیس بک کی جانب سے خراج تحسین عقیدت کیا گیا۔ خالد بن ولی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے فیس بک نے ان کے اکاؤنٹ کو ’’یادگاری اکاؤنٹ‘کا درجہ دیدیا۔

مزید پڑھئے

کالاش کے تینوں وادیوں میں چومس (چٹرمس ) تہوار کا آغاز

اس تہوار کو دیکھنے کے لیے کثیر تعدادمیں غیر ملکی سیاح بھی وادی کالاش آئے ہوئے ہیں۔فرانس سے آئے ہوئے سیاحوں کا ایک گروپ جس کی قیادت باربرہ کرتی ہے وہ کہتی ہے کہ وہ پچھلے پانچ سالوں سے اس جشن کودیکھنے کالاش آتی ہے۔بیلجیم سے آئی ہوئی ایک سیاح خاتون جو پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹرہے ان کاکہنا ہے کہ کالاش کی مخصوص ثقافت اور رسم و رواج دنیا بھر میں مشہور ہےاورپاکستان بہت خوبصورت ملک ہے۔

مزید پڑھئے

انٹر ہاسٹلز فٹ بال ٹورنامنٹ کی ٹرافی ایف سی پی ایس ہاسٹل چترال کے نام

چترال (نمائندہ زیل) انٹرہاسٹل فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ برائیٹ فیوچر ہاسٹل اور ایف سی پی ایس ہاسٹل چترال کے درمیان ڈگری کالج گراونڈ میں کھیلا گیا جس میں  ایف سی پی ایس ہاسٹل چترال کی فٹ بال ٹیم نے بی ایف ایچ کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام …

مزید پڑھئے

امید لکھیں ! امید بولیں ! امید سنیں !

جی ہاں !! امید لکھیں ! امید بولیں ! امید سنیں !امیدبوئیں!  امید اگائیں!!  پر امید کاٹیں کبھی نہ ۔ فصلوں کی ان گنت انواع میں سے کسی بھی نوع کی فصل ایسی نہیں ہوگی کہ جو کاٹنے کی نہ ہو ۔ کیوں کہ  اُمید کی فصل ایسی فصل ہے جسے روشنی ہوا پانی دیتے جانا چاہئے ۔ لفظ "چاہیے” …

مزید پڑھئے