ماہانہ ارکائیوز

آغا خان ہائیر سیکنڈری سکولز سے پانچ طلبہ امسال AKU میں ایم بی بی ایس پروگرام کے لیے منتخب

چترال (زیل ڈیسک) پاکستان کے مختلف آغا خان ہائیر سیکنڈری سکولز کے پانچ طلبا و طالبات آغا خان یونیورسٹی میں ایم بی بی ایس پروگرام کے لیے منتخب ہوئے۔ آغاخان یونیورسٹی سے منسلک ہوناہمیشہ ہر ایک طالب علم کا خواب رہا ہے۔ تاہم چند ہی خوش قسمت طالب علم سخت میرٹاور کڑے مقابلے کا سنگ میل عبور کر کے اس …

مزید پڑھئے

ہفتہ انسداد بدعنوانی کےحوالے سے چترال میں سیمینار

چترال(زیل ڈیسک) صوبے کے  دوسرے علاقوں کی طرح چترال میں بھی انسداد بدعنوانی کا ہفتہ منایا جارہا ہے۔ اس حوالے سے ایک سیمینارضلع کونسل ہال میں منعقد ہوا۔ضلعی انتظامیہ اور اے ڈی لوکل گورنمنٹ کے مشترکہ تعاون سے منعقدہ اس سیمینار میں ضلع ناظم ،نائب ضلع ناظم ،اسسٹنٹ کمشنر چترال کے علاوہ علماء کرام،درس و تدریس سے وابسطہ افراد اور …

مزید پڑھئے

ڈاکٹر محمد یحییٰ خان کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں

 کوغذی (زیل نمائندہ)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال کے سابق ڈپٹی میڈیکل سپرنڈنڈنٹ اور سینئیر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد یحیٰی خان کی والدہ محترمہ اور حاجی زکریا کی اہلیہ انتقال  کرگئیں ہیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد  کوغذی مشکیلی میں سپرد خاک کردیا گیا۔  منیجر(ر) زرعی ترقیاتی بینک چترال شوکت زمان کے والد محترم بھی انتقال کرگئے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

چترال میں خصوصی افراد کا عالمی دن منایا گیا

چترال(زیل نمائندہ) ملک کے دیگر حصوں کی طرح چترال میں بھی خصوصی افراد کا عالمی دن منایا گیا۔ اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر خورشید عالم محسود مہمان خصوصی جبکہ ضلع ناظم حاجی  مغفرت شاہ صدر محفل تھے۔کثیر تعداد میں خصوصی افراد ،بچے ،والدین اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق …

مزید پڑھئے

آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی جانب سے چترال میں آگہی ورکشاپ کا انعقاد

چترال(زیل نمائندہ)آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے ماہرین کی جانب سے چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں دانشورانہ حقوقIntellectual Property Rights کے موضوع پر ایک روزہ آگاہی نشست کا اہتمام ہوا جس میں آکسفورڈ یونیورسٹیپریس کے ماہرین نے  کتابوں کے بہترین معیارپر مفصل بات کی۔ انہوں نے کہا کہ ان کا پریس اعلی ٰ معیار کی کتابیں  چھاپ رہا ہے مگر بعض …

مزید پڑھئے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے آگاہی کا عالمی دن منایا گیا

UN Aid Day

 اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں یکم دسمبرکو ایڈز سے بچاوٴ کا عالمی دن منایا گیا۔ ایڈزکا مرض دنیا کی چوتھی بڑی بیماری کے طور پر سامنے آرہا ہے اوراس وقت پوری دنیا میں تقریباچارکروڑ افراد ایچ ائی وی وائرس کاشکار ہیں۔ اقوام متحدہ کے تحت ایڈزکا عالمی دن پہلی مرتبہ 1987ء میں منایا گیا ،یہ دن منانے کا مقصد …

مزید پڑھئے

اپر چترال کو ضلع کا درجہ دیا گیا۔ عوام میں خوشی کی لہر۔

چترال(زیل نمائندہ) خیبر پحتونخواہ کے سب سے بڑے ضلعے چترال کو دو ضلعوں میں تقیسم کیا گیا۔ ضلع اپر چترال کے نوٹیفیکیشن جاری ہونے پر پاکستان تحریک انصاف اور بالائی چترال کے عوام میں خوشی کا لہر دوڑ گئِ۔ اس سلسلے میں پورے ضلع میں جشن کا سماں ہے چھوٹے بڑے سب اس فیصلے پر خوشی کا اظہار کررہے ہیں۔ اس …

مزید پڑھئے