ماہانہ ارکائیوز

پرواک کمیونٹی ڈویلپمنٹ ارگنائزیشن کے زیر انتظام قدیم فنکاروں کے اعزاز میں محفل موسیقی کا انعقاد

پرواک(نمائندہ زیل) ہر سال کی طرح اس سال بھی پرواک کمیونٹی ڈیولپمنت ارگنائزیشن PCDO کےزیر اہتمام گزشتہ شب اپر چترال کے مختلف علاقوں میں موجود قدیم فنکاروں اور موسیقی کے شوقین افراد کیلیے ایک محفل موسیقی کا انعقادPCDO آفس پرواک میں کیا گیا۔اس خوبصورت محفل کے  مہمان خصوصی  پرواک کے نوجوان شخصیت جناب برات جان اور صدرمحفل جناب نادر علی …

مزید پڑھئے

موسم گرما، مقابلہ مضمون نگاری اور ہماری داستان غم!! دوسری اورآخری قسط

بولے،’’ لکھ رہے ہو؟ اس گرمی میں ؟ باولے ہو گئے ہو کیا؟‘‘ ہم نے کہا  ،’’اجی حضرت کمال کرتے ہیں، لکھنے کا موسم سے کیا لینا دینا ‘‘۔ اگر چہ پسینے میں ترانگلیوں  سے بار بار پھسلتا ہوا قلم خود گواہی دے رہا تھا کہ ہم جو کہہ رہے ہیں وہ کچھ زیادہ صیح نہیں ہے، مگر  اب پھنس …

مزید پڑھئے

تحقیق کے میدان میں یونیورسٹی آف چترال کا اعزاز

چترال (پریس ریلیز) یونیورسٹی  آف چترال  نے   ریسرچ  کے شعبے   میں   اہم سنگِ میل عبور  کر لیا  ہے  اور    یونیورسٹی کے  زیر   اہتما م جرنل  آف  ریلیجیس سٹڈیز  کے  نام  سے  پہلا  ریسرچ  جرنل منظر  عام   پر آگیا  ہے  ۔  جس  میں  پاکستان سمیت   ہالینڈ ، برطانیہ،  ملائشیا    اور اردن   کے جامعات  سے    تعلق رکھنے  والے  تقریبا پچپن   ممتاز پروفیسرز،  محققین  اور ریسرچ  سکالر ز  نے اپنی  تحقیقات  شا ئع  کی  ہیں۔   اس  سلسلے  میں  یونیورسٹی  آف  …

مزید پڑھئے

کانگو وائرس پازیٹیو کیس،بونی میں دو قصب خانوں کو سیل کردیا گیا

بونی (زیل نمائندہ)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چترال کی رپورٹ پر اے سی مستوج عنایت اللہ نے ایس ایچ او بونی، ایم یسٹی ایچ کیو ہسپتال بونی اور لایو اسٹاک کے اہلکاروں کی موجودگی میں کانگو وائرس (Congo Virus)پازیٹیوآنے پر بونی میں دوقصب خانوں کو سیل کیا۔ اطلاعات ہیں کہ دو قصب خانوں سے گوشت خرید کر کھانے سےکانگو وائرس پازیٹیو آیا …

مزید پڑھئے

عشریت گاؤں کے ایک گھر میں سلینڈر دھماکہ 10 افرادزخمی

عشریت(زیل نمائندہ) آج عشریت کے رہائشی مولانا منظور احمد  کے گھرمیں سیلنڈر پھٹنے سے 10 افراد زخمی ہوئے جن میں تین خواتین، تین بچے، اور چار مردشامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں میں تین کی حالت انتہائی نازک بتائی جا رہی ہے ۔معمولی زخمیوں کو دورش ہسپتال پہنچا دیا  گیا ہےجبکہ شدیدزخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال چترال منتقل کیا گیا۔ڈاکٹروں کے …

مزید پڑھئے

چترال شہر کی صفائی کانظام بہتر بنانے کے لیے مشاورت

چترال (زیل نمائندہ )صدر تجار یونین چترال شبیر احمد اور سیکریٹری شاکر کا تحصیل میونسپل اتھارٹی کے عملے کے  درمیان چترال شہر کی صفائی ستھرائی کے حوالے سے گفت و شنید اور مشاورت ہوئی۔اس موقع پر اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ تجاریونین اور تحصیل میونسپل  اتھارٹی  باہمی تعاون سے چترال شہر کی صفائی کے نظام کو تقویت دیں …

مزید پڑھئے

دروش میں غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈے کو بند کردیا گیا

دروش(زیل نمائندہ) دروش بازار کے وسط میں ایک غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈے کو بند کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر دروش عبد الولی خان اپنے عملے کے ہمراہ دروش بازار میں گاڑیوں کے اڈہ گئےجہاں سے فلائنگ کوچ، غواگئی، فیلڈر، رافور اور دوسری  گاڑیاں دیر، چترال اور دوسرے علاقوں کو جاتی تھیں۔ اے سی دروش نے کہا کہ تحصیل …

مزید پڑھئے

جامعہ چترال میں کیلاش طلباء میں سکالرشپ کے چیک تقسیم کی تقریب

MPA-Wazir-Zada-at-UoCH

چترال (پریس ریلیز) جامعہ چترال میں زیر تعلیم کیلاش کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے طلباء میں یونیورسٹی میں قائم چیف منسٹر سکالرشپ فار کیلاش سٹوڈنٹس سے سکالرشپ کے چیک تقسیم کئے گئے۔اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی اقلیتی ایم پی اے وزیرزادہ نے کہاکہ جامعہ چترال نے قلیل مدت میں کئی سنگ میل عبور کئے ہیں۔ انہوں نے مزید …

مزید پڑھئے

دروش میں غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کو بند کردیا گیا

Zeal Breaking News

چترال(زیل نمائندہ) چترال سے 45 کلومیٹر دور تاریحی قصبے دروش کے بازار کے وسط میں ایک غیر قانونی اڈے کو بند کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر دروش عبد الولی خان اپنے عملے کے ہمراہ دروش بازار میں گاڑیوں کے اڈہ گئے جہاں سے فلائنگ کوچ، غواگئی، فیلڈر، رافور وغیرہ گاڑیاں دیر، چترال کیلئے نکلتی ہیں۔ اے سی دروش …

مزید پڑھئے

شدید سردی کے باوجود عوامی مسائل سننے ڈی۔پی۔او چترال گرم چشمہ میں

DPO Chitral at Garamchashma

گرم چشمہ (زیل نمائندہ) ڈی۔پی۔او چترال نے چترال کے دور افتادہ علاقہ گرم چشمہ میں ایک عوامی کھلی کچہری منعقد کی جس میں گرم چشمہ سے تعلق رکھنے والے عمائدین جن میں علاقہ کے مشران ،یونین کونسل کے ممبران ،ناظمین اور زندگی کے مختلف شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔اس کھلی کچہری میں کئی امور زیر …

مزید پڑھئے