روزانہ ارکائیوز

یک زبان کاروانِ ادب کے زیر انتظام معروف ادیب وشاعر پرنسپل مولانگاہ نگاہ مرحوم کی یاد میں‌تعزیتی ریفرنس

اکیڈمی ادبیات اسلام آباد میں چترال کے معروف شاعر، ادیب، مصنف ، محقق استاد مولانگاہ نگاہ (مرحوم) کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔پروگرام کا انعقاد پروفیسر اسرارالدین ، ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی اور قاری بزرگ شاہ الازہری کی کوششوں سے ”یک زبان کاروانِ ادب“ تنظیم کے زیرِ اہتمام کیا گیا۔ تعزیتی ریفرنس میں چترال کی نمایاں …

مزید پڑھئے

چترال پریس کلب کی جانب سے ششماہی مجلہ “چھترار” کا اجرا

چترال (نمائندہ زیل ) چترال پریس کلب  کی جانب سے  ششماہی مجلہ “چھترار” کا اجراکردیا اس حوالے سے گزشتہ دنوں ایک مقامی  ہوٹل میں افتتا حی تقریب منعقد کی گئی ۔ جس میں ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم محسود مہمان خصوصی تھے جبکہ آغا خان ایجوکیشن سروس کے چترال اینڈ گلگت بلتستان کے جنرل منیجر بریگیڈئر (ریٹائرڈ ) خوش محمد …

مزید پڑھئے

خالد بن ولی شہید کی یاد میں خیبر یونین ہال میں تعزیتی ریفرنس اور ایوارڈ شو

گزشتہ دنوں  اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے خیبر  یونین ہال میں کھوار کے نوجوان شاعر  اور ہر دلعزیز شخصیت مرحوم خالد بن ولی شہید  کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس اور ایوارڈ شو کا انعقاد کیا گیا  ۔ جس کا اہتمام چترال ایسوسی ایشن فار ایجوکیشن اینڈ ہیلتھ (CAEH) اور انجمن ترقی کھوار حلقہ پشاور نے مشترکہ طور پر کیا …

مزید پڑھئے