روزانہ ارکائیوز

کرپشن کا منہ بولتا ثبوت

جی ہاں کرپشن یا بد دیانتی منہ پھاڑ کر پکارتی ہے کہ ہے کوئی دیکھنے والی آنکھ اور سمجھنے والا عقل جو ادھرتوجہ دے، مگر ہم یہ آواز سن نہیں سکتے ہیں ، کرپشن کو دیکھ نہیں سکتے ہیں اور ہماری عقل اس کو سمجھنے سے عاری ہے۔ یہ کوئی جاد و نہیں ہےیا کسی نے منتر نہیں پڑھا ہے …

مزید پڑھئے

چترال پولیس نے آنجہانی جیفری لینگ لینڈز کو گارڈ آف آنر پیش کیا

لاہور (نامہ نگار)چترال پولیس کا ایک چاق و چوبند دستہ خصوصی طور پر چترال سے سفر کرکے لاہور پہنچا جہاں اس نے آنجہانی جیفری لینگ لینڈز کے قبر کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ جیفری لینگ لینڈز برطانوی فوج میں میجر تھے۔ تقسیم برصغیر کے بعد پاک فوج میں شامل ہوگئے اور بھارت کے خلاف 1947 کی جنگ میں حصہ …

مزید پڑھئے

چترال تھانہ میں شکایات سیل کا افتتاح

ڈسٹرکٹ پولیس افیسر چترال محمد فرقان بلال نے چترال تھانہ کے قریب شکایات سیل کا افتتاح کیا جس کے ذریعے کوئی بھی شکایت کنندہ دن رات کسی بھی وقت اور بغیرکسی دقت کے پولیس کے اعلیٰ افسران تک شکایت پہنچاسکتے ہیں۔ افتتاح کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس کمپلینٹ سیل میں شہریوں کے …

مزید پڑھئے

"نگاہ آنکھوں سے اوجھل ہے دلوں سے نہیں”۔۔

نگاہ صاحب سے ملاقات مقالے کی ضروریات اور معاون مواد کی فراہمی کے سلسلے میں ہوئی تھی لیکن ان سے ملنے کے بعد مجھے احساس ہوا کہ نگاہ صاحب صرف میری تعلیمی ضروریات پوری نہیں کی بلکہ میری ذہنی، شعری، ادبی، تاریخی اور سب سے بڑھ کر میری اخلاقی  تربیت  بھی پوری  طرح سے کرکے بھیجا۔ بہت پہلے کی بات …

مزید پڑھئے

یک زبان کارواں ادب کے زیر انتظام اسلام آباد میں مولانگاہ نگاہ صاحب کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی

اسلام آباد (نمائندہ زیل )یک زبان کاروانِ ادب (یکا) کے زیر انتظام، پروفیسر اسرارالدین کے خصوصی اہتمام سے نمل یونیورسٹی اسلام آباد میں مولانگاہ نگاہ کی روح کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی کی گئی۔ قرآن خوانی کے بعد مرحوم کی معفرت کے لیے خصوصی دُعا کی گئی۔ قرآن خوانی میں پروفیسر اسرارالدین کے علاوہ، محمد علی مجاہد اور …

مزید پڑھئے

نگاہ مرحوم واقعی نگاہ تھے !

معروف ماہر تعلیم کھو تہذیب و ثقافت کے امین مایہ ناز محقق ،مصنف اور مترجم محترم مولا نگاہ صاحب اچانک ہمیں داغ مفارقت دے گئے اگرچہ نگاہ صاحب گزشتہ ایک سال سے جان لیوا مرض میں مبتلا تھے تاہم انہوں نے اپنے دوستوں رشتہ داروں اور عزیز و اقارب کو اس موذی مرض کے بارے ہمیشہ خوش فہمی میں رکھا …

مزید پڑھئے