یک زبان کارواں ادب کے زیر انتظام اسلام آباد میں مولانگاہ نگاہ صاحب کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی

اسلام آباد (نمائندہ زیل )یک زبان کاروانِ ادب (یکا) کے زیر انتظام، پروفیسر اسرارالدین کے خصوصی اہتمام سے نمل یونیورسٹی اسلام آباد میں مولانگاہ نگاہ کی روح کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی کی گئی۔ قرآن خوانی کے بعد مرحوم کی معفرت کے لیے خصوصی دُعا کی گئی۔ قرآن خوانی میں پروفیسر اسرارالدین کے علاوہ، محمد علی مجاہد اور قاری بزرگ شاہ الزہری نے شرکت کیں ۔ آخر میں پروفیسر اسرارالدین اور قاری بزرگ شاہ الزہری نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا۔ پروگرام کا انتظام یکا کے سوشل سیکرٹری زاہد حسین شاہ نے کیا تھا۔

Print Friendly, PDF & Email