روزانہ ارکائیوز

چترال میں ترقیاتی کام ٹھیکہ داروں کے غیرمعیاری کام کی نذر

چترال(گل حماد فاروقی) چترال گول نالے پر گول دور کے لکڑی کا پل سیلاب کی وجہ سے تباہ ہوا تھا جسے کئی سال بعد دوبارہ تعمیر کیا گیا مگر اس نالے کے کنارے ڈی سی آفس روڈ پر چلڈرن اینڈ ویمن ہسپتال کی جانب حفاظتی دیوار کی تعمیر کی جارہی ہے جو اتوار کے روز بھی یہ تعمیراتی کام اسلئے …

مزید پڑھئے

مولانگاہ صاحب کا انتقال ادب، تعلیم اور کھو ثقافت کے لیے نا تلافی نقصان ہے حاجی محمدظفرودیگرچترالی دوبئی

دوبئی (نامہ نگار) معروف ماہر تعلیم مولا نگاہ کی وفات پر نہ صرف پاکستان کے مختلف شہروں میں رہنے والے چترالیوں کی طرف سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے بلکہ سمندر پار چترالیوں کی طرف سے بھی نگاہ صاحب کی وفات پر گہرے رنج و غم کااظہار کیا گیا ہے ‘‘ دبئی میں مقیم معروف سماجی شخصیت اور صدر اور …

مزید پڑھئے

اشکومن، ادیب، شاعراورماہرتعلیم مولانگاہ مرحوم کیلئے احباب سخن کھوار کا تعزیتی اجلاس

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ احباب سخن کھوار کا تعزیتی اجلاس نو منتخب صدر محمد حسن کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں کابینہ کے علاوہ ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔اجلاس میں انجمن ترقی کھوار چترال کے رکن ،شاعراور ریٹائرڈ پرنسپل مولا نگاہ نگاہ ؔ کی رحلت پر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی،اس …

مزید پڑھئے

مولانگاہ نگاہ کی وفات سے کھوارزبان وثقافت کوبہت نقصان پہنچاہے صدر مرکزی انجمن ترقی کھوار چترال

چترال(نامہ نگار)مولانگاہ نگاہ کی وفات سے کھوارزبان وثقافت کوبہت نقصان پہنچاہے۔ یہ بات انجمن ترقی کھوارچترال کے مرکزی صدرشہزادہ تنویرالملک نے منگل کے روزانجمن کے مرکزی دفترمیں منعقدہ تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہاکہ مولانگاہ نگاہ ایک ماہرتعلیم،ممتازشاعر،ادیب،اورکئی کتابوں کے منصف تھے۔انہیں کھوارثقافت اورموسیقی والات موسیقی کے حوالے سے سندکی حیثیت حاصل تھی۔ان کی وفات سے انجمن …

مزید پڑھئے