عمران احمد چترالی 60 News میں اینکر بن گئے

اسلام آباد(زیل نمائندہ  ) چترال سے تعلق رکھنے والے نوجوان عمران احمد چترالی 60 نیوز کا حصہ بن گئے ۔عمران احمد 60 نیوز کے پروگرام تلخ حقیقت کا میزبان ہے جس میں مختلف شعبوں سے منسلک مہمانوں کو مدعو کیا جاتا ہے۔یاد رہے کہ عمران احمد کا تعلق چترال کے گاوں تورکھو واشچ سے ہےاوروہ  فاضل جامعہ دارالعلوم کراچی اور مسلم لیگ (ن )کراچی کے ضلعی نائب صدر بھی ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email