ماہانہ ارکائیوز

آئیں دروش کی سیر کریں

آپ بے شک جنت نظیر وادیوں، طلسماتی حسن اوردلفریب مناظر سے بھرپور مملکت خداداد پاکستان کے کئی بلند وبالا پہاڑوں کی فلک بوس چوٹیوں کو سر کرکے ان کی بلندی اور عظمت سے ہم کلام ہوئے ہوں گے۔ کئی چمکتے صحراﺅں کا نظارہ کیا ہوگا،کئی لہلہاتے کھیتوں میں بوجھل دل اور تھکے، ٹوٹے، ہارے بدن کو سہلایا اور آرام بخشا …

مزید پڑھئے

گلگت اور چترال کے طلبا ؤطالبات کا غذر سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے مارگلہ میں "چیرٹی ہائیک” کا انعقاد

اسلام آباد (نمائندہ زیل)شاد فاؤنڈیشن اور ایوب ہمدردی فاؤنڈیشن کی طرف سے اپر اشکومن غذر کے سیلاب متاثرین کی مالی امداد اور ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق نوجوانوں میں آگاہی پھیلانے کیلیے مرگلہ اسلام آباد میں چیرٹی ہائیک کا انعقاد کیا گیا جس میں اسلام آباد میں زیرِتعلیم گلگت اور چترال کے سینکڑوں طلبا ؤطالبات نے بھرپور شرکت کی ۔مرگلہ ٹریل …

مزید پڑھئے

آغا خان ایجوکیشن سروس نہ ہوتا توگلوبل ایجوکیشن کے موضوع پر پہلے پی آیچ ڈی کا اعزاز مجھے نہیں ملتا : پرووسٹ چترال یونیورسٹی ڈاکٹر تاج الدین

چترال(نمائندہ زیل) آغا خان ایجوکیشن سروس نہ ہوتا تو پاکستان میں گلوبل ایجوکیشن کے موضوع پر پہلے پی آیچ ڈی کرنے کا اعزاز مجھے نہیں ملتا ۔ اس لیے میں اپنےآپ کو آغا خان ایجوکیشن سروس کی عقلانی اولاد intellectual child سمجھتا ہوں ۔ پاکستان میں صرف ہزہائی نس پرنس کریم آغاخان کے تعلیمی ادارے گلوبل ایجوکیشن کے تصور کے …

مزید پڑھئے

پاکستان کے نامور دانشورڈاکٹر حبیب الرحمن عاصم کا ڈگری کالج میں خطاب

چترال: (زیل نمائندہ) پاکستان کے معروف دانشور شخصیت ڈاکٹر حبیب الرحمن عاصم ان دنوں چترال کے دورے پر آئے ہوئے ہیں ۔ اس دوران انھوں نے چترال کے مختلف تعلیمی اداروں کا بھی دورہ کیا اور اپنی تجربات سے طلباء وطالبات کو روشناس کرایا۔ انھوں نے جمعہ کے روز گورنمنٹ ڈگری کالج چترال کے مین ہال میں طلبأء اور اساتذہ …

مزید پڑھئے

تورکھو میں ڈکیتی کے واقعات میں اضافہ

تورکھو (زیل نمائندہ) تفصیلات کے مطابق گاؤں واشچ اور شوتخار میں ایک مہینے کے اندر کئی مرتبہ کئی دکانوں کو لوٹ لیا گیا۔ چور رات کے تاریکی میں اتےاور دوکانوں کو صفایا کر کے چلے جاتے ہیں ۔دوکانداروں نے مقامی تھانے میں رپورٹ درج کیے ہیں لیکن ابھی تک کوئی خاطرخواہ کارروائی نہیں کی گئی ہے۔ جس کی وجہ سے ان …

مزید پڑھئے

تحصیل کونسل چترال کی جانب سے لٹکوہ میں فصلوں پر لگایا گیا ٹیکس کالعدم قرار

Zeal Breaking News

سوات (نامہ نگار) آج پشاور ہائی کورٹ (مینگورہ بینج) سوات میں چترال کے تحصیل کونسل کی جانب سے لاگو کردہ محصول کے خلاف دائر مقدمے کی سماعت ہوئی جو کہ لٹکوہ کے عمائدیں کی جانب سے ریٹ پٹیشن نمبری ۸۵۰/۲۰۱۸ بنام ریاض احمد، ووربلاخان وغیرہ ، بنام کے پی گورنمنٹ بشمول تحصیل ناظم چترال و ٹی ایم او چترال کے …

مزید پڑھئے

لاوی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر گاڑی کو حادثہ، چائنیز انجنئیر زخمی

چترال (زیل نمائندہ) ایس۔ایچ۔او تھانہ دروش کی اطلاع کے مطابق لاوی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام کرنے والے چائنیز انجینئرز کی گاڑی شیشکوه سے دروش آتے ہوۓ بمقام استروم شیشکوه ایکسڈنٹ کا شکار ہوکر گہری کھائی میں جاگری۔ جس میں سوار چھ چائنیز انجینئیرز زخمی ہوۓ۔ چائنیز کے ساتھ سیکورٹی پر مامور پولیس کے جوانوں نے انتہائی بہادری کا مظاہرہ …

مزید پڑھئے

پولیو مہم میں چترال پولیس کاکردارقابل ستائش ہے

چترال (بیورو رپورٹ) ہر سال کی طرح اس سال بھی چترال میں مختلف مہینوں میں پولیو کے خاتمے کے لیے خصوصی ویکسین پلائے جارہے ہیں اور پولیو ٹیموں کے حفاظت کی ذمہ داری ہمیشہ کی طرح چترال پولیس کے پاس ہوتی ہے۔ چترال پولیس نے ہر پولیو مہم کے دوران سیکورٹی کے احسن اقدامات کئے اسکے علاوہ عوام کے ساتھ ہر …

مزید پڑھئے

موسم گرما، مقابلہ مضمون نگاری اور ہماری داستان غم!! پہلی قسط

 ہاسٹل میں قیام پذیر ایک خود ساختہ ادیب کی مقابلہ مضمون نگاری میں شرکت کی رنگین و سنگین  روداد یقین جانیے ہم نے ہر موسم میں ، اور ہر موضوع پر لکھا ہے۔ قادر الکلامی کا یہ عالم ہے کہ نہ صرف لکھا ہے ، بلکہ سب کچھ لکھا ہے۔ غزل ، نظم ، کہانی ، افسانہ، ڈرامہ الغرض ادب …

مزید پڑھئے

پریت نگرتریچ میر

زمین نے پہاڑ کو میر کا نام بخشا ہے یا پھر پہاڑ کے مرہون جنگل، پہاڑیاں، دریا، چشمے، آبشار اور کوہسار تریچ بنے ہیں، ایک بحث ہے ۔ البتہ اتنا ضرور ہے کہ "میر” اور تریچ دونوں موجود ہیں ۔ اور بے مثال موجود ہیں ۔اس وجود کو نیلے ہو کہ ابریں ہو، آسمان نے مانا ہے ۔ دور ہو …

مزید پڑھئے