ضلع اپر چترال کے قیام کا خواب چکنا چور
8نومبر 2017ء کو سابق وزیر اعلی خیبر پختونخواہ پرویز خٹک اور موجودہ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے دورہ چترال کے موقع پر پولو گراونڈ میں ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے چترال کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کا اعلان کیا تھااور ساتھ ہی سابق وزیر اعلی پرویز خٹک نے جوش میں آکر یہ بھی اعلان کیا کہ …
مزید پڑھئے