روزانہ ارکائیوز

نائلہ علی چترال کی پہلی خاتون اینکر بن گئی

اسلام آباد(نمائندہ زیل ) نائلہ علی چترال کی پہلی خاتون اینکر بن گئی۔تفصیلات کے مطابق نائلہ علی میڈیا کی مشہور ٹی وی چینل” نیوز ون” میں بحیثیت اینکر وابستہ ہوگئی ہے۔اس سے پہلے نائلہ علی مشہور ٹی وی چینل بول نیوز اور کے ٹو میں بھی بطور رپورٹر اور اینکر اپنی خدمات انجام دے چکی ہیں اور اب انہوں نے …

مزید پڑھئے

مری تصویر رکھ لینا تمہارے کام آئے گی

آہ خالد ! خالد بن ولی صاحب چترال کے علاقہ برنس کے ایک نامور خسروے قبیلے کا چشم و چراغ تھا، خالد بن ولی، انجمن ترقی کھوار کے سابق مرکزی صدر جناب عبدالولی خان عابد کا سب سے بڑا بیٹا تھا، 16 فروری 1984 کو برنس میں آنکھ کھولی ،میٹرک تک کی تعلیم سایورج پبلک اسکول چترال سے حاصل کرنے …

مزید پڑھئے

خالد بن ولی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک

چترال(زیل نمائندہ) ہفتے کے روز پشاور سے اسلام آباد جاتے ہوئے مردان انٹرچینج کے قریب موٹر وے پر گاڑی کے حادثے میں داغ مفارقت دینےوالے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر خالد بن ولی کو دنین چترال میں سپردخاک کردیا گیا ۔مرحوم کی جسد خاکی کو جب گھر سےپولوگراؤنڈ چترال پہنچایا گیا تو ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے آہوں اور سسکیوں …

مزید پڑھئے