روزانہ ارکائیوز

وادی بیریر میں پوڑ تہوارمنایا گیا

بیریر(زیل نمائندہ) چترال کے پہاڑوں کے دامن میں رہنے والے کالاش قبیلہ اپنی مخصوص ثقافت، رسم و رواج، مذہبی تہوار اور لبا س کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔کالاش قبیلے کے لوگ سال میں دو بڑوں اور دو چھوٹے تہوارو ں کے علاوہ ایک خاص تہوار بھی مناتے ہیں جنہیں پوڑ تہوار کہا جاتا ہے۔ پوڑ تہوا ر …

مزید پڑھئے

چترال سے چلغوزہ باہر لے جانے پر پابندی لگائی جائے،رحمت الٰہی

چترال (زیل نمائندہ)ممبرڈسٹرکٹ کونسل چترال رحمت الہی نے ڈی ایف او چترال سے پُر زور مطالبہ کیا ہے کہ چترال سے کون سمیت چلغوزے ضلع سے باہر لے جانے پر مکمل پابندی عائد کی جائے ۔ اپنے ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ چلغوزوں کو کون سمیت درخت سے اُتارنا ہی غلط طریقہ ہے۔ کیونکہ اس سے …

مزید پڑھئے

گورنمنٹ سینٹنل ماڈل ہائی سکول چترال میں یوم والدین کی تقریب

چترال(زیل نمائندہ) گورنمنٹ سینٹنل ماڈل ہائی سکول چترال کے سبزہ زار میں یوم والدین کی تقریب منعقد ہوئی۔ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرنوراللہ صدر محفل اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین مہمان خصوصی تھے۔ بڑی تعداد میں درس وتدریس سے وابسطہ شخصیات،والدین،طلباء،صحافی حضرات اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے حضرات نے شرکت کی۔ اس موقع پر خطبہ استقبالیہ …

مزید پڑھئے