چترالی طالب علم عطاء الرحمان کا ایم فل مقالے کا کامیاب دفاع

چترال (زیل نمائندہ)چترال بکرآباد سے تعلق رکھنے والے عطاءالرحمن نے پیر مہر علی شاہ ایرڈ ایگریکلچریونیورسٹی راولپنڈی میں (ڈیپارٹمنٹ آف وائلڈ لائف مینیجمنٹ ) سے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے ایم فل کی ڈگری مکمل کرلی۔ انہوں نے اپنی اس کامیابی کو اللہ تعالیٰ کی مہربانی، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ قرار دیا۔یادرہے طالبعلم عطاءالرحمن قاری ذاکر اللہ مرحوم بکرآباد کے فرزند ہیں ۔

Print Friendly, PDF & Email