چترال (زیل نمائندہ) کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے وادی یارخون اور ضلعے کے انتہائی شمال میں واقع علاقہ بروغل میں غریب عوا م میں راشن پیکج اور گرم کپڑے جبکہ سکولوں کے طلباء میں اسٹیشنری کے سامان تقسیم کی۔ گزشتہ دنوں بروغل فیسٹول میں شرکت کے لئے جاتے ہوئے انہوں نے یارخون کے گاؤں پاؤر میں عمائدین سے ملے اور سکول میں زیر تعلیم بچوں میں اسٹیشنری تقسیم کی ۔ انہوں نے یارخون کے دوسرے علاقوں یارخون لشٹ، دوبارگر اور کشمانجا میں بھی عوام سے ملاقات کی اور ان کے مسائل معلوم کئے۔ انہوں نے بروغل وادی میں غریبوں میں راشن پیکج اور گرم کپڑے تقسیم کی جن میں ٹوپی ، سوٹ، پینٹ شرٹ، سویٹر، کوٹ اور شال شامل تھے۔ انہوں نے اس دورافتادہ علاقے میں عوام کو درپیش مسائل سے آگہی حاصل کی اور انہیں حل کرنے کے لئے متعلقہ اداروں سے رابطہ کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
دیگر موضوعات میں
نگران وزیر اعظم کا دورہ ہنزہ، گلگت بلتستان بھر میں بجلی کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
14 ستمبر 2023
مدک لشٹ چترال میں آعاخان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ کی طرف سے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے آگہی واک
2 ستمبر 2023
راکاپوشی بیس کیمپ کے قریب مقامی نوجوان نے کوہ پیما کی لاش دریافت کرتے ہوئے دہائیوں پرانے اسرار سے پردہ اٹھایا
12 اگست 2023
کھوار لوک ادب میں خواتین کے نکتہ نظر” کے موضوع پر سیمیناراور لوک گیت “لوواہ” کی تقریب رونمائی
8 اگست 2023
استاد الاساتذہ ناجی خان ناجی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور “ضرب قلم” کی تقریب رونمائی
7 اگست 2023
دریائے چترال میں طغیانی سے سیاحتی مقام ایون میں کئی گھر اور وسیع ایریا زیر آب آگئے ہیں
20 جولائی 2023
دنین لشٹ کے وی سی سی کے ممبران کا ڈی ایف او وائلڈ لائف اور صدر فیض الرحمن کی مبینہ طور پر کروڑوں روپے کے کرپشن کے خلاف احتجاج
18 جولائی 2023
پولیس ملازمین کے فلاح بہبود کے لئے ویلفر فنڈ کا اطلاق، ریجنل پولیس آفیسر کی خصوصی احکامات
17 جولائی 2023