یک زبان کاروانِ ادب کی جانب سے کیریئر کاؤنسلنگ کے حوالے سےا یک سیمینار

پشاور(نمائندہ زیل)یک زبان کاروانِ ادب کی جانب سے طلبا ؤ طالبات  کے لیے کیرئیر کاؤنسلنگ کے حوالے سے ایک روزہ سیمینار ” ایکسل لرنر اکیڈمی”  بمقام ارباب روڈ پشاورمیں مورخہ 5 اگست  2018 بروز اتوار کو سہ پہر 3 بجے منعقد کیا گیا ہے جس میں کے پی کے معروف ریسورس پرسن فرید صافی کیرئیر  کے حوالے سے طلباء و طالبات سے خطاب کریں گے۔ اس کے علاوہ تنظیم کے عہدادران  بھی خطاب کریں گے۔ یک زبان کاروان ادب ایک ادبی، ثقافتی اور فلاحی تنظیم ہے جو زندگی کے مختلف شعبوں میں کام کر رہی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email