روزانہ ارکائیوز

وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد دینے کے لیے یونیورسٹی آف بریڈ فورڈ کا شاندار پیغام سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے 22 ویں نومنتخب وزیراعظم عمران خان کو دنیا بھر سے مبارکباد کے پیغامات آ رہے ہیں ہر کوئی اپنی نیک خواہشات کا اظہار کر رہا ہے، ایسے موقع پر بریڈ فورڈ یونیورسٹی بھی پیچھے نہ رہی، بریڈ فورڈ یونیورسٹی نے اپنے سابق چانسلر کی ایسی چیز شیئر کردی ہے جس نے بھی دیکھا وہ …

مزید پڑھئے

سیاست کا شوق ہے تو ریٹائرمنٹ کے بعد

سنہ 1890 اکتوبر کا مہینہ تھا۔ امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے کاؤنٹی ڈینیسن کی رہائشی خاتون ڈاؤڈ جون نے ایک بچے کو جنم دیا۔ اس بچے کا نام ڈوائٹ ڈی ایسن ہوور Dwight.D.Eisenhower رکھا گیا۔ اس بچے کو بنیادی تعلیم کینساس میں دلائی۔ اس کے بعد اسے امریکہ کے ملٹری اکیڈمی U.S Military Academy (BS) میں داخلہ دلوایا گیا۔ 1915 …

مزید پڑھئے

خود کشی کے موضوع پر سیمینار

گزشتہ دن چترال پریس کلب کی طرف سے پریس کلب میں ایک مہراکہ منعقد کیا گیا جس کا موضوع تھا "چترال میں خود کشی کے بڑھتے واقعات” معروف اسکالر پی ڈی چترال یونیورسٹی ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری اور آغا خان ہائیر سیکنڈری  سکول سین لشٹ کے اسٹوڈنٹ کاؤنسلر محمد جلال الدین شامل نے اس موضوع پر  جامع مقالے پیش  کیے۔ …

مزید پڑھئے

عمران کے 100 روزہ ایجنڈا میں کیا ہے؟

نو منتخب وزیراعظم عمران خان نے عام انتخابات 2018 میں اپنی پارٹی کی کامیابی کی صورت میں حکومت کے پہلے 100 دن کے ایجنڈے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ تعلیم، صحت، مکان، انصاف اور روزگار ایجنڈے پر سرفہرست ہوں گے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ 100 روزہ پلان کا مقصد پالیسیوں کو تبدیل کرنا ہے اور  ہماری …

مزید پڑھئے

چترال: مختلف سڑک حادثوں میں چار افرادزخمی

چترال (زیل نمائندہ) میں محتلف مقامات میں سڑک حادثوں میں چار افراد زحمی ہوئے پہلا حادثہ چترال سکاؤٹس ہیڈ کوارٹرز آفس کے سامنے پیش آیا جس میں محکمہ ایریگیشن کے گاڑی نمبر Peshawar 8301نے اکبر نامی شحص کو ٹکر مارکر اسے دور تک سڑک پر گھسیٹا۔ اکبر فیض آباد میں دکاندار ہے او ر وہ موٹر سائکل پر اپنے دکان کی …

مزید پڑھئے

بارش کے بعد پہاڑوں سے بہنے والے پانی کی وجہ سے ندی نالیوں میں طغیانی، پشاور روڈ بند

چترال(زیل نمائندہ) چترال کے علاقے دروش میں بارش کے بعد پہاڑوں سے بہنے والی پانی کی وجہ سے ندی نالیوں میں طغیانی آئی جس کی وجہ سے شمس آباد کے موقع پر سڑک کے اوپر بہنے والے نالے میں پانی کی وجہ سے گزشتہ رات دو بجے سے ہر قسم ٹریفک کیلئے بند ہے۔ جس کی وجہ سے چترال سے …

مزید پڑھئے