روزانہ ارکائیوز

گرم چشمہ میں ٹیکس کے خلاف احتجاجی جلسہ

گرم چشمہ(زیل نمائندہ)تحصیل میونسپل ایڈمینسٹریشن (TMA)چترال کی طرف سے سبزی اور پھلوں پرلگائے گیے ٹیکس کے خلاف گرم چشمہ میں ایک احتجاجی جلسہ ہوا۔احتجاج کرنے والوں کا موقف تھا کہ ٹی ایم اے چترال  کی طرف سے سبزیوں اور پھلوں پر لگائے گیے ٹیکس علاقے کے عوام کے لیے کو منظورنہیں ہے۔انہوں نے مطالبہ کیاکہ  ضلعی حکومت اور ضلعی انتظامیہ …

مزید پڑھئے

ایٹا(ETEA) ٹسٹ آوٹ!

محکمہ اعلیٰ تعلیم، آثارقدیمہ اور لائبریریز حکومت خیبر پختونخوا نے صوبے کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لئے 19اگست 2018کو منعقد کئے گئے ایٹا ٹیسٹ منسوخ کر دیئے ہیں ۔ مجاز حکام نے اس معاملے کی انٹیلجنس بیورو کے ذریعے انکوائری کرنے کے احکامات بھی جاری کئے ہیں ۔ مذکورہ ٹیسٹ کے انعقاد کے لئے اگلی تاریخ کا …

مزید پڑھئے

صدر پاکستان کے انتخاب کا طریقہ اور ووٹنگ فارمولا جانیے

موجودہ صدر مملکت ممنون حسین کی مدت پوری ہونے کے بعد پاکستان کے آئندہ صدر کے لیے انتخاب 4 ستمبر کو ہوگا جس کے لیے تحریک انصاف نے عارف علوی کو امیدوار نامزد کیا ہے جب کہ اپوزیشن اپنا متفقہ امیدوار لانے میں ناکام ہوگئی ہے جس کے باعث پیپلزپارٹی کے اعتزاز احسن اور (ن) لیگ سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں …

مزید پڑھئے

چترال بونی روڈ کے ساتھ ظلم کب تک

چترال (زیل رپورٹ) چائینیز انجینروں کے زیر نگرانی سن 2000 میں پایہ تکمیل کو پہنچنے والی سڑک تعمیراتی لحاظ سے ایک اہم سنگ میل ہے جو انتظامیہ کی غفلت اور عوامی عتاب کے وجہ سے روز بروز کھنڈر بنتا جارہا ہے۔ ضلعی ہیڈکوارٹر کے زیادہ تر محکموں کے آفسران اسی راستے سے اپنے دفاتر آتے ہیں۔  گذشتہ کئی مہینوں سے …

مزید پڑھئے