روزانہ ارکائیوز

گولین گول بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ مسلسل جاری،گرمی کی شدت میں مزید اضافہ، عوام مشکلات سے دوچار،

کوغذی  (نمائندہ زیل)کوغذی ،برغوزی سمیت چترال میں بڑھتی ہوئی گرمی اور پیسکو کی جانب سے گولین گول بجلی کی گھنٹوں لوڈ شیڈنگ کے باعث عوام دوہری اذیت میں مبتلا ہیں۔تفصیلات کے مطابق گولین گول بجلی کے ذمہ دار افراد ہٹ دھرمی کی انتہا کردی، چترال میں سورج سوا نیزے پر ہے اور پارہ 38 ڈگری سے بھی تجاوز کرچکی ہے …

مزید پڑھئے

خودکشی کا نفسیاتی پہلو

اس مقالے کے اقتباسات ایک اکیڈمک کاؤنسلر کے سمجھ بوجھ پر مبنی ہے، نہ کہ کسی   مینٹل ہلیتھ کاونسلر  کی سوچ کا نتیجہ۔  چونکہ یہ موضوع بہت ہی وسیع ہے لیکن اس کی اہمیت کو مد نظر رکھ کر میں نے اس موضوع کو تین حصوں میں تقسیم کیا ہے ۔ پہلے حصے میں خود کشی کی تعریف اور اس  …

مزید پڑھئے

چترال کی ہونہار بیٹی سفینہ احمد نے فل برائیٹ سکالرشپ حاصل کی

چترال(نمائندہ زیل)چترال سے تعلق رکھنے والی بیٹی سفینہ احمد نے امریکہ میں  فل برائیٹ سکالرشپ حاصل کرلی ہے، سفینہ کا داخلہ امریکہ کے مشہور یونیورسٹی جیورج واشنگٹین یونیورسٹی (George Washington University) میں ماسٹر دگری پروگرام ماسٹر ان پبلک ہیلتھ کمیونکیشن اینڈ مارکیٹنگ (Masters in Public Health Communication & Marketing) میں ہوئی ہے۔ سفینہ اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد پاکستان …

مزید پڑھئے

ہزاروں سال بعد ایک ہی وقت مسلمان عید اور کالاش اوچال تہوار منارہے ہیں

چترال(گل حماد فاروقی) وادی کالاش میں جشن کا سماں ہے مسلمان عیدا لاضحی منارہے ہیں، کالاش قبیلے کے لوگ اپنا سالانہ تہوار اوچھال منا رہے ہیں اور رمبور کے لوگ اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی وزیر زادہ کے انتحاب کی خوشی منارہے ہیں۔ کالاش قبیلے کے لوگ اپنا سالانہ تہوار اوچھال منارہے ہیں جو گندم کی پکنے کے بعد کٹائی کے …

مزید پڑھئے

اوسیاک دروش سیلاب متاثرین کو چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر امداد بہم پہنچائی جائے ایم این اے چترال

چترال (نمائندہ) چترال سے قومی اسمبلی کے رکن مولانا عبدالاکبر چترالی اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن نے جمعرات کے روز ایم ایم اے چترال کے صدر قاری عبدالرحمن قریشی کی معیت میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمو د خان سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ عید الاضحی کے روز اوسیاک دروش …

مزید پڑھئے

ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے جمعرات کے روز دروش کے سیلاب زدہ گاؤں کا دورہ کیا۔

چترال(نمائندہ) ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے جمعرات کے روز دروش کے سیلاب زدہ گاؤں کا دورہ کیا جہاں عیدالاضحی کی صبح موسلا دھار بارش کے نتیجے میں بیس سے زیادہ گھرانے مکمل طور پر سیلاب میں بہہ گئے تھے اور 15سے زیادہ کو جزوی نقصان پہنچا تھا جبکہ تین دکانیں بھی سیلاب کی زد میں آگئے تھے۔ ضلع ناظم …

مزید پڑھئے