عوام الناس کے نام

چترال(زیل نمائندہ) ضلع بھر میں مرغی کے کاروبار سے وابسطہ لوگوں کی ہڑتال کی وجہ سے عوام کوکافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔انتظامیہ کی بات صحیح  ہے یا مرغ فروشوں کی بات حق پر مبنی عوام کو تو اذیت اٹھانی ہی پڑتی ہے۔ کافی تگ و دَو کے بعد ہڑتال ختم کرکے دوبارہ چکن مارکیٹ میں آئی ہے لیکن ناپ تول میں شکایات موصول ہورہی ہیں۔انتظامیہ نے چکن کے ریٹ مقرر کرکے چکن کے کاروبار سے وابسطہ لوگوں کے لیے  ڈیجیٹل ترازو رکھنے کی بھی شرط  رکھی ہے۔عوام الناس کے نام  صدر چترال پریس کلب ظہیرالدین  کی اپیل :

Print Friendly, PDF & Email