انٹرمیڈیٹ 2017 کے سالانہ امتحانات میں کوغذی کے طلبہ کی شاندار کارکردگی

کوغذی (نمائندہ زیل) تفصیلات کے مطابق F.Sc-1 میں رضوان الرحمن ولد عباد الرحمن ساکن مشکیلی کوغذی نے 458 ، محمد زبیر ولد سلطان نبی ساکن میرکلاندہ کوغذی نے 440 جبکہ F.Sc-2 میں محمد اطہر ولد صالح ولی آزاد ساکن کورو کوغذی نے 871 ، انیسہ حیات دختر حیات الدین ساکنہ مشکیلی کوغذی نے 870 اور صباعزیز دختر عزیز الرحمن ساکنہ دروازہ کوغذی نے859 نمبر حاصل کیے۔کوغذی کے عوامی حلقوں نے ان تمام کو مبارکباد دی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے