زیل نیٹ ورک کے ویب سائیٹ پر ہیکروں کا حملہ

چترال (زیل ہیڈکوارٹر) چترال کے پہلے مکمل میڈیا گروپ جو بہت جلد اپنی نشریات کا آغاز کرنے جا رہا ہے کچھ ناعاقبت اندیش لوگوں کے کارستانیوں کی شدید زد میں ہے۔  گذشتہ ایک مہینے کے اندر 4329 دفعہ اسے ہیک کرنے کی کوشش کی گئی۔ لیکن اللہ تعالی کے فضل وکرم اور تمام کرم فرماوں کے پیار اور دعاوں کے برکت اور ہمارے سسٹم کے انٹی ہیکینگ ٹیکنالوجی کے بدولت وہ ہمیں گزند نہ پہنچا سکے۔

سرخروئی کے اس لمحے میں ہم اللہ تعالی کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہاللہ کے فضل وکرم سے ہم سرخرو رہے اور تمام کرم فرماوں کا بھی شکریہ کہ ان کے اعتماد اور پیار سے ہم اس منزل پر پہنچے۔

Print Friendly, PDF & Email

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے