روزانہ ارکائیوز

کنسٹرکشن کمپنیوں نے بونی بوزند روڈ کے بقایہ جات کے سلسلے میں پشاور ہوئی کورٹ میں رٹ دائر

چترال(نامہ نگار)پامیر کنسٹرکشن  کمپنی اور قذافی کنسڑکشن کمپنی کی طرف سے  بونی بوزند روڈ کے بقایا جات  کے سلسلے میں غفران شاہ ایڈوکیٹ کی جانب سے رٹ دائر کی گئی تھی۔ ۴ اپریل کو پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں بینج نے کیس کی سماعت کی اور عدالت عالیہ نے رٹ منظور کرتے ہوئے  بینج نیب  پاکستان …

مزید پڑھئے

نماز جمعہ کے دن چترال میں سیکیورٹی سخت : شاہی مسجد چترال کے خطیب کو سخت سیکیوریٹی میں مسجد لایاگیا ۔

چترال(گل حماد فاروقی) جمعہ کے روز شاہی مسجدسے متصل اور تھانہ چترال کے سامنے کثیر تعداد میں دیر اور دیگر اضلاع سے آئے ہوئے پولیس اہلکار چوکس کھڑے نظر آئے  ۔ پچھلے جمعہ کو بھی خطیب شاہی مسجد مولانا خلیق الزمان کو سخت سیکورٹی میں لائے گئے تھے۔ اکیس اپریل کو جمعہ کے روز جب مبینہ طور پر ایک شحص …

مزید پڑھئے

مولويوں كا منظم نظام اور ہمارا رويّہ!

ايك رپورٹ كے مطابق گزشتہ روز ملك بهر كے مدارس ميں تعليمى سال كا اختتام وفاق المدارس العربيہ پاكستان كے تحت ہونے والے امتحانات ميں آخرى پرچے كے ساتھ ہوگيا–جس ميں 3لاكھ 15 ہزار 184 طلبا ؤ طالبات نے شركت كى-مذكوره طلبہ ميں 70004 حفظ جبكہ 2 لاكھ 45 ہزار 180 طلبا ؤ طالبات شعبۂ كتب كے تهے-گذشتہ سال كى …

مزید پڑھئے

ذہنوں کا انخلاء اور بدلتے دل؛ چترال چترال نہیں رہا!

یونیورسٹی میں،سندھ سے تعلق رکھنے والے ایک لڑکے سے پہلی بار تعارف ہوا تو موصوف کافی دیر میرا چہرہ تکتے رہے،اور آخرکارجب بول پڑے تو کہنے لگے کہ یار میں نے سنا ہے چترال میں جنت ہے۔اور جنت کی انہوں نے کچھ نہایت احمقانہ تصویر کشی بھی کی کہ جہاں دودھ اور شہدکی نہریں تک موجود ہیں۔صاحب رکے نہیں بلکہ …

مزید پڑھئے