روزانہ ارکائیوز

اب بھی اگر نہ جاگو تو!!!

ایس آر ایس پی کے زیر انتطام چترال ٹاون کے لیےتعمیر ہونے والے دو میگاواٹ بجلی گھر کے بارے میں موجودہ حالات کے پیش نظر کئی بار مضامین اور فیس بک پر تحاریر کے ذریعے خبردار کرنے اور اس میں موجود نقائص کو دور کرکے رمضان المبارک میں بجلی کی ترسیل کو یقینی بنانے کی استدعا کرتے آئے ہیں۔ مگر …

مزید پڑھئے

روزے کے ارکان

الحمد للہ فقھاء کرام کا اس پر متفق ہیں کہ طلوع فجر سے غروب آفتاب تک روزہ توڑنے والی اشیاء سے رکنا روزے کے رکن میں شامل ہے ۔ لیکن نیت میں اختلاف پایا جاتا ہے : احناف اورحنابلہ کے ہاں نیت روزہ کے صحیح ہونے کی شرط ہے اس کے بغیر روزہ صحیح نہیں ، لیکن مالکی اورشوافع کہتے …

مزید پڑھئے

کیا افضل جگہ اوراوقات میں نیکی اوربرائي میں بھی اضافہ ہوتا ہے؟

کیا یہ صحیح ہے کہ رمضان المبارک میں نیکیوں کی طرح برائيوں میں بھی اضافہ ہوتا ہے ؟ اورکیا اس کی کوئي دلیل ملتی ہے ؟ الحمدللہ جی ہاں افضلیت والی جگہ اوراوقات میں نیکیوں اوربرائیوں میں بھی اضافہ ہوتا ہے ، لیکن نیکی اوربرائي کے اضافہ میں فرق پایا جاتا ہے ، لھذا نیکیوں میں اضافہ کمیت اورکیفت کے …

مزید پڑھئے

روزے دار كا مسواك كرنا اور اس كے بعد تھوك نگلنا

رمضان المبارك ميں دن كے وقت مسواك كرنے كا كيا حكم ہے ؟ اور كيا مسواك كى تھوك نگلنا جائز ہے ؟ الحمد للہ : مسواك كرنى سب اوقات ميں جائز اور مستحب ہے، روزے اور بغير روزہ دن كى ابتدا ميں اور دن كے آخرى حصہ ميں ہر صورت جائز ہے، اس كى دليل مندرجہ ذيل احاديث ہيں: 1 …

مزید پڑھئے

رمضان المبارک میں مسلمان کے لیے جدول اورخاکہ

سب سے پہلے توہم آپ کو رمضان المبارک کے مہینہ کی آمد پر مبارکباد دیتے ہيں ، اوراللہ تعالی سے امید کرتے وہ ہمارے اورآپ کے روزے اورقیام اللیل کو قبول فرمائے ۔ الحمد للہ اللہ تعالی ہم سب کے اعمال صالحہ قبول فرمائے ، اورظاہر اورپوشیدہ میں ہمیں اخلاص عطا فرمائے ۔ اس مبارک مہینہ میں عمل کرنے کے …

مزید پڑھئے

رمضان میں دن کے وقت کھانے پینے کی چیزیں فروخت کرنے کا حکم

الحمد للہ: دکان یا سپر مارکیٹ کی اشیا فروخت کے اعتبار سے دو طرح کی ہو سکتی ہیں: پہلی قسم: ایسے کھانے جن کے متعلق غالب گمان ہو کہ خریدار فوری طور پر اسے کھا لے گا؛ کیونکہ اس کی بناوٹ اس طرح کی ہوتی ہے  یا اسے فوری کھانا پڑتا ہے، مثال کے طور پر: آئس کریم ، جوس، …

مزید پڑھئے

وفاقی بجٹ میں مختلف منصوبوں کے لئے خطیر رقم مختص کرنے پر عوام چترال کا ایم این اے کا شکریہ

چترال ( نمائندہ زیل نیوز )وفاقی بجٹ برائے سال 2016-17میں وفاقی حکومت کی طر ف سے پی ایس ڈی پی کی مد میں سڑکوں کی تعمیر کیلئے 6آرب 41کروڑ 9لاکھ ساٹھ ہزار روپے مختص کردئے گئے ہیں ۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی طر ف سے پیش کردہ وفاقی بجٹ میں لواری ٹنل پراجیکٹ کیلئے 4آرب 21کروڑ 56لاکھ …

مزید پڑھئے