پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔
View this post on Instagram
لیکن ایک لمحہ کے لیے پوسٹ کی جانے والی تصویر پر نگاہ ڈالی جائےتو یوں معلوم ہو رہا جیسے اداکارہ کی گاڑی خراب ہو گئی ہے اور وہ اُسے ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
View this post on Instagram
اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوست کی جانے والی تمام تر تصاویر بلیک اینڈ وائٹ ہیں۔
View this post on Instagram
مایا علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید چاند لگا رہا ہے۔
واضح رہے اداکارہ مایا علی اپنی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔
The post کیا مایا علی کی مشکل میں پھنس گئیں؟ appeared first on .