چترال (زیل نمائندہ)علاقے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور احتیاطی تدابیر کے لیے ریسکیو 1122کی طرف سے جراثیم کش اسپرے کا سلسلہ جاری ہے ۔ گزشتہ ہفتے سے جاری اس مہم کے تحت ٹاؤں چترال کے مختلف مقامات میں اسپرے کرایا گیا جس میں بازار،جنرل بس اسٹینڈ،مادراینڈ چائلڈ ہسپتال، کامرس و ڈگری کالج ہاسٹلز،ہسپتال روڈ سمیت دوسرے مقامات شامل تھے۔ آج ریسکیو کے اہلکاروں نے ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں جراثیم کش اسپرے کیا جو موجودہ حالات میں اس وبا سے بچنے میں کارآمد ثابت ہوگا۔عوامی حلقوں نے ریسکیو1122کے اس کاوش کو سراہتے ہوئے دوسرے مقامات میں بھی جراثیم کش اسپرے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
دیگر موضوعات میں
نگران وزیر اعظم کا دورہ ہنزہ، گلگت بلتستان بھر میں بجلی کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
14 ستمبر 2023
مدک لشٹ چترال میں آعاخان یوتھ اینڈ سپورٹس بورڈ کی طرف سے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے آگہی واک
2 ستمبر 2023
راکاپوشی بیس کیمپ کے قریب مقامی نوجوان نے کوہ پیما کی لاش دریافت کرتے ہوئے دہائیوں پرانے اسرار سے پردہ اٹھایا
12 اگست 2023
کھوار لوک ادب میں خواتین کے نکتہ نظر” کے موضوع پر سیمیناراور لوک گیت “لوواہ” کی تقریب رونمائی
8 اگست 2023
استاد الاساتذہ ناجی خان ناجی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور “ضرب قلم” کی تقریب رونمائی
7 اگست 2023
دریائے چترال میں طغیانی سے سیاحتی مقام ایون میں کئی گھر اور وسیع ایریا زیر آب آگئے ہیں
20 جولائی 2023
دنین لشٹ کے وی سی سی کے ممبران کا ڈی ایف او وائلڈ لائف اور صدر فیض الرحمن کی مبینہ طور پر کروڑوں روپے کے کرپشن کے خلاف احتجاج
18 جولائی 2023
پولیس ملازمین کے فلاح بہبود کے لئے ویلفر فنڈ کا اطلاق، ریجنل پولیس آفیسر کی خصوصی احکامات
17 جولائی 2023