میڈیا میں خبر آنے پر متعلقہ محکمے نے ائیرپورٹ روڈ میں مرمت کا کام شروع کیا
چترال(زیل نمائندہ) چترال ائیرپورٹ، گرم چشمہ روڈ پر کئی دنوں سے پانی بہہ رہا تھا جس کی وجہ سے نہ صرف اس سڑک پر چلنے والے راہ گیروں کو مشکلات کا سامنا تھا بلکہ پانی کی وجہ سے سڑک بھی تباہ ہورہی تھی اور دریا کی جانب اس کی کٹائی ہورہی تھی۔ چترال کے مقامی صحافی گل حماد فاروقی نے …
مزید پڑھئے