ماہانہ ارکائیوز

TMAچترال کے عملے کی تنخواہیں گزشتہ تین مہینوں سے بند

چترال(زیل نمائندہ)جب سے کرونا وائرس کی وباء پھیل چکی ہے چترال میں تحصیل میونسپل انتظامیہ(TMA)  کے اہلکار دن رات اس موذی مرض کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ لواری ٹنل سے لیکر چترال اور دروش میں مقیم تمام قرنطینہ مراکز، عوامی مقامات، مساجد، ہسپتال اور بازاروں میں  جراثیم کش اسپرے کے ساتھ ساتھ صفائی ستھرائی کا بھی خیال رکھتے ہیں۔ محکمہ …

مزید پڑھئے

چترال میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 16ہوگئی،عوام میں تشویش کی لہر

چترال(زیل نمائندہ)چترال میں چار مزید مشکوک مریضوں کی  ٹیسٹ مثبت آگیا جس سے کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد16 ہوگئی۔ چترال میں آئے روز کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے عوام میں تشویش کی لہر بڑھ گئی ہے۔ محکمہ صحت کے پبلک ہیلتھ کو آرڈینیٹر ڈاکٹر نثار اللہ کے مطابق  ضلع اپر چترال سے تعلق …

مزید پڑھئے

لاک ڈاؤن کے دوران چترال کے ٹرانسپورٹروں کے وارے نیارے

چترال(زیل نمائندہ)لاک ڈاؤن کے دوران  ٹرانسپورٹروں کو جزوی  چھوٹ دینے کا  ڈرائیورز حضرات غلط فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ بظاہر اڈہ تو بند ہے مگر گاڑیاں باری باری اڈے سے باہر سڑک کے کنارے  کھڑی ہوکر سواریاں بٹھاتے ہیں اور ان سے دُگنا کرایہ وصول کرکے منزل مقصود تک پہنچاتے ہیں۔ لاک ڈاؤن سے پہلے چترال سے دروش تک غواگئے گاڑی …

مزید پڑھئے

تعلیم نسوا ں اور چترا ل (قسط نمبر۱)

Farida

تا ریخ و زما نہ معا شی، معا شرتی سما جی و سیا سی ا تا رچڑھا ؤ کا نا م ہے ،کہتے ہیں کہ تا ریخ کا بدلنا اس و قت صحیح معنو ں میں ہو تا ہے جب لو گو ں میں شعو ر آچکی ہو کیو نکہ ا گر بد لتے ہوئے حالا ت کے سا تھ …

مزید پڑھئے

اِعانت ویلفئیر فاونڈیشن کی پوشیدہ خدمات !

اِعانت ویلفئیر فاونڈیشن کا قیام چترال میں آج سے تقریبا سات ماہ قبل عمل میں آیا تھا، چترال میں غریبوں، ناداروں اور بے کسوں کی ماہانہ مالی اعانت پوشیدہ طور پر کرنا ‘اِعانت فاونڈیشن’ کے بنیادی منشور میں شامل تھا۔ لیکن چونکہ نقابِ رخ سے ہر جانب شعائیں پھوٹ نکلی ہیں آرے او چھپنے والے حسن یوں پنہاں نہیں ہوتا …

مزید پڑھئے

لواری ٹنل میں سینیٹائیزڈ واک تھرو گیٹ نصب کیا گیا

چترال(زیل نمائندہ) کرونا وائرس  کے پھیلاؤ  کے خدشے کو روکنے کے لیے تحصیل میونسپل انتظامیہ روز اوّل سے تگ و دو کررہی ہے۔ اس سلسلے میں TMA چترال نے  تحصیل میونسپل آفیسر مصبا ح الدین کی نگرانی میں دروش اور چترال کے عملہ نے مشترکہ طور پر لواری سرنگ کے قریب براڈام میں پہلا  سمارٹ سینٹائزر  واک تھرو گیٹ نصب …

مزید پڑھئے

کرونا وائرس اور حفاظتی اقدامات بارے بونی میں مختلف مکاتبِ فکر کے نمائندوں کا اہم میٹنگ۔

بونی (زیل نمائندہ) آج تحریک حقوق اپر چترال اور سول سوسائٹی سے وابستہ افراد و بازار یونین کی مشترکہ کال پر بونی و ملحقہ علاقہ جات کے عمائدین اور مختلف مکاتبِ فکر کے نمائندوں کا ایک غیر معمولی میٹنگ بونی میں تحریک حقوق اپر چترال کے صدر مختار احمد کے ہاں منعقد ہوئی۔ جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے …

مزید پڑھئے

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کو روکنے کے لیے TMAچترال سرگرم عمل

چترال(زیل نمائندہ)جب سے ملک میں کرونا وائرس کی وباء  پھیل چکی ہے تمام ادارے اپنی بساط کے مطابق اس کی روک تھام کے لیے  مصروف  عمل ہیں۔ چترال کے تحصیل میونسپل آفیسر مصباح الدین کی زیر نگرانی میونسپل انتظامیہ کے اہلکار  دن رات  کرونا کی روک  تھام کے لیے  محتلف مقامات پر جراثیم کش سپرے کررہے ہیں۔ TMO کے ہدایت …

مزید پڑھئے

چترال کے طول وعرض میں شدید بارش، بالائی علاقوں میں برف باری

چترال(زیل نمائندہ) گزشتہ دنوں سے جاری موسلادھاربارش کی وجہ سے چترال میں سردی دوبارہ لوٹ آئی ہے۔ شدید بارش کے نتیجے میں ندی نالوں میں طغیانی آنے کی وجہ سے کھڑی فصلیں  تباہ ہونے کے ساتھ ساتھ نہروں کے ہیڈزبھی متاثر ہوئے ہیں۔ کئی مقامات پر تودے گرنے سے سڑکیں بھی بندہوئیں اور چترال ٹو پشاور روڈ عشریت اور چمرکن …

مزید پڑھئے

ڈی سی چترال، کمشنر ملاکنڈ، ایم این اے اور ایم پی ایز صاحبان سے ہنگامی گزارش

چترال کے اندر کورونا کے پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر کے حوالے سے عوام میں سنجیدگی ختم ہوتی نظر آ رہی ہے۔ کمشنر ملاکنڈ اور ڈی سی چترال سے گزارش ہے مزید دو ہفتے تک چترال میں کرفیو کی صورت لاک ڈاؤن سختی سے نافذ کیا جائے۔ ایم این اے اور ایم پی ایز صاحبان سے گزارش …

مزید پڑھئے