روزانہ ارکائیوز

موری لشٹ میں خیبر کالج کے قریب پٹرول پمپ اور سیاحوں کیلئے ٹورزم سنٹر کا قیام

چترال(زیل نمائندہ) چترال کے خوبصورت اور وسیع علاقے  موری لشٹ میں واقع خیبر کالج کے ساتھ  پٹرول پمپ کے ساتھ  سیاحوں کی قیام کیلئے بھی  مرکز کھول دیا گیا۔ سیاحوں کی اس قیام گاہ میں کمروں کے ساتھ ساتھ، باورچی حانہ بھی بنایا گیا ہے جس سے باہر سے آنے والے مسافر اور سیاح استفادہ کرسکتے ہیں اور یہاں ان  …

مزید پڑھئے

کورونا کے خلاف جنگ میں الخدمت چترال پیش پیش

چترال (زیل نمائندہ ) ملک میں کورونا وائرس کی وباسے ایک ہیجانی کیفیت پیدا ہوئی ہے  اور ہرطرف افراتفری اور پریشانی کا عالم ہے۔ایک طرف انتظامیہ شہریوں کو محتاط رہنے اور حفاظتی اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زوردے رہی ہے تو دوسری طرف الخدمت فاؤنڈیشن  چترال کے رضاکار اس وائرس کے حوالے سے  آگاہی بہم پہنچانے میں مصروف عمل ہیں۔ …

مزید پڑھئے

چترال میں کورونا کامشتبہ مریض،ٹیسٹ کے لیے پشاور منتقل

Zeal Breaking News

چترال(زیل نمائندہ) مستوج اپر چترال سے تعلق رکھنے والے شخص میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے کے بعد اسے ٹیسٹ کے لیے پشاور منتقل کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شجاع الرحمان جو چنددن پہلے کراچی سے چترال آتے ہوئے دروش کے مقام پر اسکریننگ کے بعد جسم میں وائرس کی علامات کی بناء پر قرنطنیہ میں رکھا گیا …

مزید پڑھئے

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر چترال میں مکمل لاک ڈاؤن

چترال(زیل نمائندہ) ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح چترال میں بھی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر مکمل طور پر لاک ڈاؤن ہے۔ چترال کو آنے والے تمام راستے مکمل طور پر سیل کردیے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ لوئر  چترال کے حکم نامے کے مطابق لواری ٹنل گزشتہ رات سے مکمل طور پر بند ہے ۔ شندور پاس کے …

مزید پڑھئے