ماہانہ ارکائیوز

ضلعی انتظامیہ چترال کے زیرانتظام سیرت کانفرس کا انعقاد

چترال (زیل نمائندہ) سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مختلف پہلوؤں کو اجاگرکرنے کے لیے گزشتہ دنوں ٹاؤن ہال چترال میں ضلعی انتظامیہ لوئرچترال کے زیرانتظام سیرت کانفرس کا انعقاد کیا گیا۔ اس کانفرس میں مقررین جن میں ڈسٹرکٹ خطیب مولانا فضل مولا، قاری جمال عبدالناصر،مولانا سلامت اللہ قاضی اور اسسٹنٹ کمشنرہیڈکوارٹرز عبدالولی خان  نے اپنے خطاب میں …

مزید پڑھئے

چترال میں ڈاک خانہ چوک حسن صدیقی چوک سے منسوب

چترال (زیل آن لائن) گزشتہ سال ۲۷ فروری کو ہندوستان کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی علاقے میں پے لوڈ گرائے جانے کے بعد پاکستان ائیرفورس نے ہندوستان کے جہاز مارگرائے تھے۔ اس کاروائی میں ہندوستانی فضائے کے پائلیٹ ابھی نندن بھی گرفتارہوئے تھے جنہیں بعد میں  پاکستانی حکومت نے خیرسگالی کے طور پر …

مزید پڑھئے

کورونا وائرس کی پاکستان میں تشخیص

پاکستان (زیل آن لائن ) تازہ ترین اور مصدقہ اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس کی پاکستان میں تشخیص ہوچکی ہے۔ اس وائرس سے بچنے کے لیے چند احتیاطی تدابیر اختیارکرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ جس میں مجمع اور ہُجوم سے دُور رہنا، ہر وقت معیاری ماسک سے منہ کو ڈھانپے رکھنا، ہاتھ بار بار دھونا، بیرونِ ممالک خصوصاً چین، …

مزید پڑھئے

چترال میں ناروا لوڈشیڈینگ کی وجہ سے کاروباری طبقہ بری طرح متاثر

چترال (زیل نمائندہ)علاقے  میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے نہ صرف گھریلوں صارفین تنگ آچکے ہیں بلکہ کاروباری طبقہ بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ چترال میں 108میگاواٹ کا پن بجلی گھر کے ساتھ 12میگاواٹ تک چھوٹے پن بجلی گھرموجود ہونے کے باؤجود لوڈشیڈینگ عوام کاجینا حرام کردیا ہے۔ چترال ٹاؤن سمیت اپر چترال کے تمام علاقے …

مزید پڑھئے

سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں 6مارچ تک وصول کی جائیں گی

اسلام آباد(زیل آن لائن)وفاقی وزارت مذہبی امور نے سال 2020ء کے لیے حج درخواستوں کی وصولی کا شیڈول جاری کردیا ہے۔  شیڈول کے مطابق سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی  رواں ماہ کی 25 تاریخ سے شروع ہوکر مارچ کی 6تاریخ تک جاری رہیں گے۔   حج درخواستوں کی وصولی کے لیے 11دن رکھے گیے ہیں  جو کسی بھی …

مزید پڑھئے

محکمہ جنگلات چترال نےلاکھوں پودے مفت تقسیم کیا

چترال(زیل نمائندہ) چترال میں دس ارب سونامی پلانٹ تقسیم کرنے کے منصوبے کے تحت محکمہ جنگلات اب سول سوسائٹی کے ذریعے  مفت پودے تقسیم کررہے ہیں۔  اس سلسلے میں سینگور کے مقام پر ایک نرسری میں محکمہ جنگلات کی جانب سے ایک تقریب منعقد ہوئی۔  اس موقع پر ڈپٹی کمشنر چترال مہمان خصوصی تھے جبکہ تقریب کی صدارت ڈویژنل فارسٹ …

مزید پڑھئے

آج چترال میں مادری زبانوں کاعالمی دن منایا گیا

چترال (زیل نمائندہ) ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح آج چترال میں بھی مادری زبانوں کا عالمی دن منایا گیا۔ اس حوالے سے ایک تقریب کھوار اہل قلم کی زیرنگرانی چترال پریس کلب میں منعقد ہوئی ۔ تقریب کی صدارت اسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی کے ڈائریکٹر فداء الرحمان نے کی جب کہ مہمان خصوصی صلاح الدین طوفان تھے۔ بڑی تعداد …

مزید پڑھئے

چترال پریس کلب کی کابینہ نے اسلام آباد میں اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا

اسلام آباد (زیل نمائندہ  ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے چترال پریس کلب کے نومنتخب کابینہ سے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔  پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد میں منعقدہ حلف برداری کی تقریب میں معاوں خصوصی نے چترال پریس کلب کے صدر ظہیر الدین، سینئر نائب صدر سیف الرحمن عزیز، نائب …

مزید پڑھئے

لواری ٹنل کے دونوں اطراف میں برف باری کا سلسلہ جاری

چترال(زیل نمائندہ) صوبے میں حالیہ بارش اور برف باری کے نتیجے میں لواری ٹنل کے دونوں اطراف میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے اور اطلاعات کے  مطابق اب تک دو سے تین انچ تک برف پڑی ہے۔ ٹنل حکام نے ڈرائیوروں اور مسافروں کو ہدایات جاری کی ہے کہ وہ بغیر سنو چین والی گاڑیوں میں سفرکرنے اور غیر …

مزید پڑھئے

پاکستانی مادری زبانوں کا  ادبی میلہ ۲۱ فروری کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا

اسلام آباد (زیل آن لائن) پاکستانی مادری زبانوں کا پانچواں ادبی میلہ ۲۱ سے ۲۳ فروری ۲۰۲۰ءکو پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس اسلام آباد میں منعقد کیا جارہا ہے۔ انڈس کلچرل فورم، پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس اور دیگرمنتظمین نے میلے کے کامیاب انعقاد کے پانچ سال مکمل ہونے پر میلے میں شامل فنون لطیفہ کےپروگراموں کا دائرہ …

مزید پڑھئے