ماہانہ ارکائیوز

چترال میں منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن ایک احسن قدم ہے،عوامی حلقے

چترال(زیل نمائندہ) چترال کے ضلعی پولیس آفیسر وسیم ریاض نے ضلعے کے طول وعرض میں منشیات فروشوں کے خلاف گھیراتنگ کیا ہے۔ ڈی پی او کی قیادت میں چترال پولیس علاقے میں منشیات کی لعنت کے قلع قمع کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ جب سے ڈی پی او وسیم ریاض کی تعیناتی چترال میں ہوئی ہے اس وقت سے لے …

مزید پڑھئے

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے این ڈی ایم اے کا عوام کے نام پیغام

اسلام آباد(زیل آن لائن) چین میں کورونا وائرس سے پھیلنے والی بیماری کے نتیجے میں ۵۰ سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور خدشہ کیا جاتا ہے کہ اس وائرس کے پھیلنے کے نتیجے میں مزید ہلاکتیں ہو سکتی ہیں۔ مختلف ممالک نے اپنے شہریوں ا وررہائشیوں کو بھی متنبہ کیا ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر گھر سے …

مزید پڑھئے

رومبور میں ثقافتی کھیل پروچ غال ٹورنامنٹ اختتام پذیر

رومبور (زیل نمائندہ)منفرد ثقافت و تہذیب کے امین لوگوں کی سرزمین کالاش گوم کی وادی رومبور میں ایک ہفتے سے جاری پروچ غال  ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا۔ بڑانگورو ینگ نےآخری مقابلہ جیت کر ٹرافی اپنے نام کیا۔ ایک ہفتے سے جاری رہنے والے اس ٹورنامنٹ میں رومبورگاؤں کی ٹیموں نے شرکت کی تھیں۔آخری مقابلے کے مہمان خصوصی ایس ایچ او …

مزید پڑھئے

مروئی میں کھلی کچہری،ڈی سی  لوئر چترال کی شرکت

چترال(زیل نمائندہ) چیف سیکریٹری حکومت صوبہ خیبرپختونخوا  کی ہدایات کی روشنی میں ضلع کا انتظامی سربراہ مہینے میں ایک یا دوبار مختلف علاقوں میں کھلی کچہری کا انعقاد کرتا ہے ۔ان کھلی کچہریوں میں عوام مسائل کے انبارلگاتے ہیں اور ذمہ داران کے حل میں کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کراتے ہیں۔اس سلسلے کی ایک کڑی گزشتہ دنوں گورنمنٹ …

مزید پڑھئے

کھوار اہل قلم حلقہ پشاور کے زیرانتظام محفل مشاعرہ

پشاور(زیل نمائندہ ) گزشتہ دنوں پشاور پریس کلب میں  کھوار اہل قلم حلقہ پشاور کے زیر اہتمام محفل مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔  مشاعرے کی صدارت معروف شاعر فضل الرحمن شاہداورمہمان خصوصی چترال ہومز پراپرٹی ڈیلر اینڈ بلڈرز کے انجینیر فیض الرحمان تھے۔ مہمان اعزاز کے طور پر کے پی کے چیمبر آف کامرس  اینڈ اینڈسٹری کے ایگزیکٹیو باڈی کے …

مزید پڑھئے

چترالی نوجوان نے ہاتھ سے قرآن پاک کی کتابت مکمل کرلی

چترال(زیل نمائندہ) آج کےجدیدمشینی اور کمپیوٹرائزڈ دور میں جہاں انواع و اقسام کی کتابت کے طریقے استعمال کیےجاتے ہیں اور ہاتھ سے کتابت کا فن معدوم ہوتا جارہا ہے ایسے میں ضلع چترال کےگاؤں ایون سےتعلق رکھنے والا۳۳سالہ نوجوان محسن جعفر ولد جعفر علی نے ہاتھ سے قرآن پاک کی کتابت کا منفرد اعزاز حاصل کیا۔ اطلاعات کے مطابق ضلع …

مزید پڑھئے

زرگراندہ چترال میں نادار بے سہارا افراد کے لئے شیلٹر ہوم کا افتتاح

چترال (زیل نمائندہ) زرگراندہ چترال میں آئی پی ایس ایف کی طرف سے بغیر چھت والے ناداربے سہارا افراد کیلئے شیلٹرہوم کا افتتاح ہوگیا۔جس میں بے گھرافراد کیلئے شیلٹر کے ساتھ مفت کھانے کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔ شیلٹر ہوم میں پندرہ افراد کی رہائش کی گنجائش رکھی گئی ہے۔ گذشتہ روزڈپٹی کمشنر چترال نوید احمد خان نے فیتہ …

مزید پڑھئے

درجہ چہارم ملازمین کی بھرتیوں میں بے قاعدگیوں کی انکوائری کی جائے گی: سیکرٹری ہیلتھ

پشاور(زیل نمائندہ)حکومت نے محکمہ صحت چترال میں درجہ چہارم ملازمین کی بھرتیوں میں بے قاعدگیوں کی انکوائری اور ملوث افراد کے خلاف کاروائی کی ہدایات جاری کردیں۔ یہ ہدایات منگل کے روز وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیر زادہ اور پی ٹی آئی چترال کے سابق صدر عبداللطیف کی صوبائی سیکرٹری ہیلتھ سے ملاقات کے بعد جاری …

مزید پڑھئے

چترال میں موسم انتہائی سرد، نظام زندگی مفلوج، ہر چیز نے سفید چادر اوڑھ لی

چترال (زیل نمائندہ) چترال میں اتوار کی رات سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ چترال ٹاؤن سمیت بالائی علاقوں اور زیریں چترال میں 5 سے 18 انچ تک برف پڑنے کی خبریں موصول ہورہی ہیں۔ چترال ٹاؤن میں اب تک تقریبا 6 انچ تک برف پڑ چکی ہے۔ حالیہ برف باری سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ …

مزید پڑھئے