ماہانہ ارکائیوز

چترال میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈینگ کے خلاف جلسہ

چترال (زیل نمائندہ) گزشتہ کئی مہینوں سے چترال میں پیسکواور گولین گول پن بجلی گھر کی طرف سے غیراعلانیہ اور ناروا لوڈشیڈینگ کے خلاف اتالیق چوک میں آج احتجاجی جلسہ منعقد ہوا۔ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے پیسکو چترال  اور گولین گول پن بجلی گھر کے حکام کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ناروالوڈشیڈینگ کو عوام کے ساتھ انتہائی …

مزید پڑھئے

مدک لشٹ میں سنوسپورٹس فسٹیول اختتام پذیر

چترال (زیل نمائندہ) لوئرچترال کے بالائی علاقے مدک لشٹ میں تین روزہ سنو سپورٹس فسٹیول گزشتہ دنوں اختتام پذیر ہوا۔   اس فسٹیول میں برف پر کھیلے جانے والےمختلف مقابلوں کا انعقاد ہوا۔ ضلعی انتظامیہ اور ہندوکش سنوسپورٹس کلب کے زیرانتظام اس سپورٹس فیسٹول میں سنوسکئنگ، سنوٹریکینگ،آئس ہاکی اور برف سے مجسمہ سازی کے مقابلے شامل تھے۔  اس کے ساتھ ساتھ …

مزید پڑھئے

آج دنیا بھر میں ریڈیو کا عالمی دن منایا جارہاہے

چترال(زیل نمائندہ)ریڈیو کی اہمیت وافادیت کو اجاگر کرنے کے لیے آج دنیا سمیت پورے ملک میں ریڈیو کا عالمی دن منایا جارہاہے۔ اس دن کو منانے کا مقصدمعاشرے میں تعلیم، معلومات اور تفریح بہم پہنچانے میں ریڈیو کے کردار کو سامنے لانا ہے۔ ریڈیو کے عالمی دن کی مناسبت سے ملک بھر میں  مختلف پروگراموں کا انعقادکیا گیا ہے جس …

مزید پڑھئے

چترال میں کروناوائرس پھیلنے کی خبرکوسوشل میڈیا پرلانے پر ارشاد مکررگرفتار

دروش(زیل نمائندہ)گزشتہ دنوں پی ٹی آئی چترال کے رہنماارشادمکررکو چترال میں کروناوائرس پھیلنے کی خبرکو سوشل میڈیاپر لانے اور عوام میں خوف و ہراس پھیلانے پر گرفتارکیا گیاہے۔ اطلاعات کے مطابق  ایک ہفتہ قبل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جاویدالرحمان نے موصوف کو کرونا وائرس پھیلنے کی خبر کو سوشل میڈیا پر لانے پر گرفتاری کا حکم دیا تھا۔ ارشادمکررنے ماتحت …

مزید پڑھئے

حقیقی تبدیلی

میری زندگی میں آپ واحد حکمران  ہیں  جو اس معاشرتی، سیاسی ،سماجی اور معاشی طور پرفرسودہ اور زنگ آلود نظام کے اندر رہتے ہوئے   احساس رکھتے ہیں  کہ ہمارا ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔آپ کو احساس ہے کہ اس زنگ الود نظام میں بہتری آنی چاہیے آپ کو  یہ بھی احساس ہے کہ اس مملکت خداداد کے 70 فیصد لوگ …

مزید پڑھئے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسراپر چترال کا عمائدین علاقہ ہرچین سے ملاقات

ڑاسپور(زیل نمائندہ)اپر چترال کے علاقوں میں امن و امان کی صورت حال، جرائم کی روک تھام، انسداد منشیات اور عوام کو درپیش مسائل بارے آگہی حاصل کرنے کے لیے ڈی پی او ذوالفقار علی تنولی نے گزشتہ دنوں ہرچین میں عمائدین علاقہ کے ساتھ ملاقات کی۔   اس موقع پر شرکاء  سے امن و امان کی صورتحال اور مختلف عوامی مسائل …

مزید پڑھئے

مدک لشٹ میں برف پر کھیلوں کا میلہ ۱۴ فروری سے شروع ہوگا

مدک لشٹ(زیل نمائندہ) گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی ۱۴ فروری سے ۱۶ فروری تک لوئرچترال کے بالائی علاقہ مدک لشٹ میں سنوسپورٹس فیسٹول کا انعقاد ہوگا۔فیسٹول کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے گزشتہ دنوں اسسٹنٹ کمشنر دروش، ایس ڈی پی او،ایس ایچ اواور ایس ڈی او سی اینڈ ڈبلیو کے ساتھ میلہ کے مقام کا دورہ کیا …

مزید پڑھئے

آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ چترال کے طلباء کی ایک اور شاندار کامیابی

اسلام آباد(نمائندہ زیل ) آغا خان ہائیر سیکنڈری  اسکول سین لشٹ چترال  کے فرسٹ ائر کے  ہونہار طلباء شاہ زیب علی اور نوید احمد نے چترال میں نوجوانوں کو درپیش معاشرتی واقتصادی چیلنجز کے حل  کے موضوع پر  اپنا انمول عملی خیال کی بنیاد پہ ایک ہزار ڈالرز کا انعام جیت لیا۔ اس مقابلے میں پورے پاکستان سے  تقریباً306 پراجیکٹس …

مزید پڑھئے

چترال میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا

چترال(زیل نمائندہ) ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح چترال کے طول وعرض  میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔  چترال ٹاؤن  میں ضلعی انتظامیہ لوئرچترال کی زیرنگرانی تقریب شہیداسامہ وڑائچ کیرئیر اکیڈمی بمقام گورنمنٹ سنٹینل ہائی سکول کے ہال میں منعقد ہوئی ۔  زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات نے کثیرتعدادمیں  شرکت کی۔ ا یک منٹ …

مزید پڑھئے

یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پر بونی  میں کشمیرواک کا اہتمام

بونی(زیل نمائندہ) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کےلیے اپر چترال کے ہیڈکوارٹرزبونی میں یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا۔  اس موقع پرڈسٹرکٹ پولیس آفیسراپر چترال ذوالفقار احمد تنولی  سمیت زعماء علاقہ،محکمہ جات کے افسران اور  ہرطبقہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔  واک کے …

مزید پڑھئے