Zeal Breaking News

چترال میں کورونا کامشتبہ مریض،ٹیسٹ کے لیے پشاور منتقل

چترال(زیل نمائندہ) مستوج اپر چترال سے تعلق رکھنے والے شخص میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے کے بعد اسے ٹیسٹ کے لیے پشاور منتقل کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شجاع الرحمان جو چنددن پہلے کراچی سے چترال آتے ہوئے دروش کے مقام پر اسکریننگ کے بعد جسم میں وائرس کی علامات کی بناء پر قرنطنیہ میں رکھا گیا تھا جسے بعد میں ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں فوراً کورونا ٹیسٹ کے لیے پشاور منتقل کیاہے۔

Print Friendly, PDF & Email