Zeal Breaking News

چترالی نوجوان کے کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آیا

پشاور(زیل آن لائن) گزشتہ دنوں اپر چترال کے پرکوسپ گاؤں سے تعلق رکھنے والے مجتبیٰ حسین شاہ کو بخاراور زکام کی وجہ سے ڈاکٹروں نے مزید تشخیص کے لیے پشاور منتقل کیا تھا جہاں ان کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ شخص کی پوری تشخیص ہوئی جس کے بعد ڈاکٹروں نے اپنی رپورٹ میں ان میں  کورونا وائرس موجودنہ ہونے کی تصدیق کردی۔

Print Friendly, PDF & Email