burining upper chitral pbages
فوٹو: ایس این پیرزادہ

اپر چترال کے ضلعی انتظامیہ نے پولی تھین پر پابندی لگادی

بونی (کریم اللہ) اپر چترال کے ضلعی انتظامیہ نے آج بونی بازار میں مختلف دکانوں کا معائنہ کیا اور وہاں موجود پولی تھین کے بیگ قبضے میں لے کر انہیں نزر آتش کر دیا ، اس موقع پر انتظامیہ نے دکانداروں کو متنبہ کیا کہ آئیندہ کے لئے وہ ناقابل تحلیل پولی تھین بیگ استعمال نہیں کریں گے ، اور اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی۔

Print Friendly, PDF & Email