روزانہ ارکائیوز

بی ایس پروگرام میں یقینی کوالٹی کے حوالے سے گورنمنٹ کالج چترال میں سیمینار

چترال (نامہ نگار) آج گورنمنٹ کالج چترال میں ایک سیمینار منعقد ہوا جس کا موضوع تھا:Quality Assurance in BS Programme of Government Colleges اس سیمینار کے ریسورس پرسنز شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل دیر کے ڈپٹی کنٹرولر امتحانات انتخاب عالم اور ڈپٹی ڈائرکٹر کوالٹی ایشورنس ابرار حسین تھے۔ سیمینار میں گورنمنٹ کالج چترال، گورنمنٹ گرلز چترال، گورنمنٹ کالج بونی اور …

مزید پڑھئے

خود اپنے گھر میں بھی ہارنے والے دوسروں کو سیاسی یتیم کہتے ہیں۔ حبیب

مستوج (زیل نمائندہ) دوسروں کو بار بار سیاسی یتیم کہنے والے عبدالطیف جنرل الیکشن اور پھر بلدیاتی الیکشن میں اپنے گھر میں بھی ہار گئے مگر وہ دوسروں کے لئے لعن طعن کے سلسلے کو بند نہیں کیا۔ اگر ان کا حالیہ عوام دشمن سلسلہ جاری رہا تو یہ ان کے لئے ٹھیک نہیں رہے گا،ان خیالات کا اظہار پاکستان …

مزید پڑھئے

عبدالطیف، فیس بک اور صارفین کی تنقید

فیس بک جہاں صارفین کو اپنے احوال اور معلومات دوسروں کے ساتھ شئیر کرنے کے لیے پیلٹ فارم مہیا کرتا ہے وہاں اپنے لیڈران سے متعلق شکایات بھی کرتے ہیں۔ کچھ تو اس حد تک جاتے جو تنقید کے زمرے میں آتا ہے۔ گذشتہ دنوں مستوج کے باسیوں نے شندور فیسٹیول 2019 کے اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ دھمکی …

مزید پڑھئے

مستوج روڈ کو سیاسی ایشو بنا کر قوم کے جذبات سے کھیلنا بند ہونا چاہئے‘ عبداللطیف

Zeal Breaking News

چترال (زیل نمائندہ) مستوج روڈ کی تعمیر کے لئے وفاقی حکومت نے اس سال کے بجٹ میں ایک ارب روپے مختص کر دیئے ہیں اب مستوج روڈ کو سیاسی ایشو بنا کر قوم کے جذبات سے کھیلنا بند ہونا چاہیے، ان خیالات کااظہار پاکستان تحریک انصاف چترال کے رہنماء اور این اے ون چترال سے امیدوار برائے قومی اسمبلی عبداللطیف …

مزید پڑھئے

بونی شندور روڈ پر کام شروع کیا جائےورنہ دھرنا ہوگا۔ علاقہ عمائدین

بونی (زیل نمائندہ) بونی شندور ، اور مستوج بروغل روڈ کی پختگی کے سلسلے میں پیش رفت نہ ہونے کی صورت میں جشن شندور کے موقع پر روڈ بلاگ کرکے دھرنا دیا جائے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعہ رونما ہونے کی صورت میں اس کی تمام تر ذمہ داری وفاقی و صوبائی حکومتوں ، منتخب نمائندگان اور ضلع و تحصیل …

مزید پڑھئے