AKHSS جیسے ادارے ملک میں اور بھی ہونے چاہئیں ۔محمد عبداللہ گل
چترال(زیل نمائندہ) آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکولز جیسے ادارے ہمارے ملک میں اور بھی ہونے چاہئیں ۔ ہم پرنس کریم آغاخان کے شکرگزا ہیں کہ انہوں نے ان پہاڑوں کے درمیان ایسے تعلیمی ادارے بنائے۔ یہ ایسے علاقے ہیں جہاں حکومتی ادارے نہیں پہنچ پاتے اور اس وجہ سے ترقی کی دوڑ میں پیچھے رہ جاتے ہیں لیکن آغاخان کے ادارے ان علاقوں کی …
مزید پڑھئے