روزانہ ارکائیوز

شیشی کوہ وادی کی دلفریبی سیاحوں کو اپنی طرف کھینچتی ہے

چترال (گل حماد فاروقی) سفید ٹھنڈے پانی کا بہتا دریا،  دریا میں ٹراؤٹ مچھلی،  گھنے جنگل،  چاروں طرف برف پوش پہاڑ،  پر سکون ماحول، اونچے اونچے آبشار یہ دل فریب منظر ہے وادی شیشی کوہ کے خوبصورت  علاقے کا۔  یہ علاقہ تحصیل دروش میں واقع ہے اور شیشی پل سے جب وادی میں سیاح داخل ہوتے ہیں تو دریا کے …

مزید پڑھئے

دروش میں غیراعلانیہ لوڈشیڈینگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

دروش(زیل نمائندہ)پیسکو چترال کی طرف سے بجلی کی ناروا لوڈشیڈینگ کے خلاف دورش میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ احتجاجی جلسے سے خطاب میں مقررین  نے پیسکو چترا ل کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ گولین گول پاورہاؤس میں ۱۰۸ میگاواٹ بجلی ہونے کے باؤجود بھی پیسکوانتظامیہ کی طرف لوڈشیڈینگ کا کوئی جواز نہیں بنتا ہے۔ …

مزید پڑھئے

گرم چشمہ روڈ میں جگہ جگہ تالاب، محکمے کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

چترال (گل حماد فاروقی ) چیو پل سے لیکر گرم چشمہ تک کا سڑک کھنڈرات کا منظر پیش کرتا ہے۔ اس سڑک کے بیچ میں نہ صرف بڑے بڑے کھڈے ہیں بلکہ بارش کے دنوں اور عام دنوں میں پانی جمع ہوکر تالاب کی صورت اختیار کر رہی ہے۔   چیو پل کے  قریب محکمہ سی اینڈ ڈبلیو نے سڑک کے …

مزید پڑھئے